راولپنڈی ٹیسٹ دوسرے دن کا کھیل جاری

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 218 رنز بنالئے ڈی سلوا 50 اور ڈک ویلا 15 رنز بنا کر کریز پر موجود، نسیم شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزکا کھیل جاری ہے۔ سری لنکا نے 5 مزید پڑھیں

عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے بھارت کے کھلاڑی ایشوانی کمار سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پائوں پر 48پش اَپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا، اس سے پہلے مزید پڑھیں

فواد اعجازپی وی سی اے کے 3سال کیلیے چیئرمین منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حال ہی میں لاہور میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے 2019- 22ء کے لئے چھٹے ایگزیکٹو بورڈ کے پہلے اجلاس میں فواد اعجاز خان اگلے 3سال کی مدت برائے 2019- 22 کے لئے متفقہ طور پر پی وی سی اے کے چیئرمین کے طور پر دوبارہ منتخب ہوگئے۔ رضوان نثار سی ای مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز

پشاور(جسارت نیوز)قائمقام سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کرکٹ لیگ 2019ء کا انعقاد نہ صرف دونوں ممالک کی عوام کو مزید قریب لانے میں اپنا کردار ادا کرے گا بلکہ ایسے مواقعوں سے دونوں ممالک کے عوام میں بھائی چارے اور دوستی کی فضاء بھی قائم ہوگی اور دونوں مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ ، پوری قومی کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی(جسارت نیوز)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پوری قومی کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیوکیا،ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام قومی کھلاڑی ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کیلیے اسکیمیں لائی جارہی ہیں

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت وثقافت عاطف خان نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی میں سیاحت، ثقافت اور کھیلوں کے فروغ سمیت نوجوانوں کو باروزگار بنانے اور آرکیالوجی کے لئے 25 ارب سے زائد ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی جا چکی ہے اسکے علاوہ ضم شدہ اضلاع میں ان شعبوں کی مزید پڑھیں

بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹ کا آغاز

اسلام آباد (جسارت نیوز) غیرملکی کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان میں آمد آج سے شروع ہو گی، ایونٹ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سے 15 دسمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان ا سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 15 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال ،عابد شنواری کا دیبیو

راولپنڈی(جسارت نیوز)پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 15سال بعد کرکٹ کی رونقیں بحال کردیں،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کرکے پاک سری لنکن کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا،اسٹیڈیم میں ہر طرف قومی پرچم کی بہار نظرآرہی تھیں،جب کہ اسٹیڈیم میں شائقین نے پاکستان زندہ باداورپاک سری لنکا مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ،سری لنکا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

راولپنڈی ٹیسٹـ: پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز دینیش چندیمل کلین بولڈ ہوتے ہوئے، شاہین شاہ آفریدی وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز میں نظرآرہے ہیں ،دیمتھ کرونارتنے گیند لگنے کے بعد زمین پر گرے ہوئے ہیں ،دوسری تصویر میں فیلڈ چھوڑ کر واپس پویلین جاتے ہوئے ،آخری تصویر میں مزید پڑھیں

امپائرنگ کی دنیا میں علیم ڈار کےنام ایک  اور ریکارڈ

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار نےنیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں فرائض انجام دینے والے دنیائے کرکٹ کے عظیم امپائر بن گئے ۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین آج کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ علیم ڈار کیلئے یادگار ترین میچ ثابت ہوگا ، یہ ان کے کیریئر کا 129 مزید پڑھیں