انگلینڈ اور آسٹریلیا  کی کرکٹ ٹیمیں جلد پاکستان آئیں گی، احسان مانی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک میں کرکٹ بحالی کیلئے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، خراب روشنی اور بارش کے باعث کھیل متاثر

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش اور خراب روشنی کھیل کا مزا کرکرا کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ابر آلود موسم اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا۔مہمان ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کھلوں کی سرگرمیوں کیلئے محفوظ ملک ہے،جاوید میاں داد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کھیل ہی مختلف ممالک کے لوگوں کو اکٹھا کرنے کا واحد ذریعہ ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ دنیا کو دکھائے گا کہ پاکستان ہر طرح کی کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنتری پینل اور براڈ کاسٹ پلان تیار

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میچ کے کامیاب انعقاد کے لیے کمنٹری پینل اور براڈ کاسٹ پلان کا اعلان کردیا ۔ کل سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریزکی براڈ کاسٹ کوریج ٹین اسپورٹس کے اشتراک سے ممکن ہوگی۔23 مختلف ایچ ڈی کیمروں کی مدد مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں کی گئی خامیوں پرقابو پانے کی کوشش کریں گے،اظہر علی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہم اچھی طرح سے پرفارم نہیں کرسکے،سریل نکا کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا میں کی گئی خامیوں پرقابو پانے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے پاکستانی اور سری لنکن کپتانوں نے خطاب مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ بحال | سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے سری لنکا کا ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔ سری لنکن ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ دس سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کی سرزمین پر مزید پڑھیں

سابق کرکٹر ناصر جمشید | اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

پاکستان کے سابق کرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ جرم میں ملوث ہونے کے اعتراف کے ساتھ تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ساتھی کرکٹرز کو بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پہ اکسایا تھا۔ سابق پاکستانی کرکٹر پر مزید پڑھیں

کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200فیصد پرفارم کروں ٗ فواد عالم

کراچی (این این آئی) دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے میرے جذبات ڈیبیو والے ہوں گے، سری لنکا میں ڈیبیو کیا تھا اب بھی سری لنکا کے خلاف ہی کھیلوں گا، کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200 فیصد مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا

کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ پاکستان سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور لنکن ٹیم دورے کیلئے دستیاب اپنے اہم کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر لکمل ڈینگی کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مزید پڑھیں

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تجویز

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ شیڈول دو میچوں کی سیریز کا ایک ٹیسٹ کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ کھیلنے کی تجویز دے دی۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرکٹ انفو کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ مزید پڑھیں