کراچی (اے پی پی) صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں، ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہورہا ہے، میڈیا مالکان کی صحافت کش پالیسی کے باعث ملک کے صحافی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ زین العابدین المعروف عابد بھائی کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی میں ٹیسٹ سیریز کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،کمشنر کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا ۔ کمشنر نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔انھوں نے کہا کے نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز کے انعقاد کے ا مزید پڑھیں
بھارتی بورڈ میں انہتا پسند بیٹھے ہیں،اب برابری پر ہوگی،احسان مانی
راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں، اب بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی، پاکستان محفوظ ملک ہے ، اگر کسی کو ا عتراض ہے تو ہمیںآگاہ کرے ،بنگلا دیش کے ساتھ ٹیسٹ میچ راولپنڈی مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ دوسرا روز بارش کی نذر 18 اوورز کا کھیل ہوسکا
راولپنڈی : سری لنکن بلے باز ڈی سلوا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز شاٹ کھیلنے کے بعد گیند کی طرف دیکھتے ہوئے اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے مزید پڑھیں
نئی ٹی20 رینکنگ ، بابراعظم بدستور نمبر ون بلے باز
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور بیٹنگ کی کیٹیگری میں سرفہرست ہیں جبکہ بولنگ کے شعبہ میں عماد وسیم اور شاداب خان ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ مزید پڑھیں
علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے
پرتھ(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ ، خراب موسم کے باعث شائقین کرکٹ مایوس
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن بھی کھیل خراب موسم اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی نظر ہوگیا ۔ راولپنڈی میں کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے تاہم خراب موسم میچ میں رکاوٹ کا باعث مزید پڑھیں
کراچی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کیلئے پلان تیار
رینجرز کے علاوہ پولیس کی ڈھائی ہزار نفری اسٹیڈیم کے اندر اور باہر سیکورٹی کے فرائض انجام دے گی دو سو خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور ہوں گی، پی ایس ایل طرز پر سیکورٹی پلان بنایا گیا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کراچی ٹیسٹ میچ کا سیکورٹی پلان مکمل، مزید پڑھیں
پاکستان کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ کھیلیں گے۔ سینئر کرکٹرز اظہر علی اور اسد شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بھی 2010ء میں ہوا تھا۔ سری لنکن ٹیم پر 2009ء میں حملے کے بعد پاکستان میں طویل فارمیٹ کا کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں ہوا، یوں پلیئنگ الیون میں مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ، آج کے تمام ٹکٹ فروخت
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کے تمام ٹکٹ ختم ہوگئے، یہ اعلان گزشتہ روز پی سی بی نے کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ میچ سے قبل پاکستانی کرکٹرز سری لنکن پلیئرز کو کیپس پیش کریں گے۔