دبئی: آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بابراعظم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ کے 10 بہترین بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی بدستور پہلے نمبر پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ: کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی پلان ترتیب دے دیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی پلان ترتیب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا کے لیے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19 دسمبر سے 23 دسمبر تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ بارش کی بار بار مداخلت کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 6 وکٹوں کے نقصان پر282رنز دوبارہ شروع کی تو دنن جیا ڈی سلوا87اورپریرا6رنز بنا کر مزید پڑھیں
عابد علی ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانےوالے پہلےبیٹسمین بن گئے
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں
اعظم اسپورٹس نے رینجرز شکریہ جناح ، فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری)پاکستان رینجرز(سندھ) کی جانب سے “رینجرزشکریہ جناح” کی مناسبت سے فٹبال چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد ڈرگ روڈ فٹبال ایسوسی ایشن کلب میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری تھے۔ ایونٹ کا فائنل میچ اعظم اسپورٹس فٹبال کلب مزید پڑھیں
انڈر 16کرکٹ: ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ20,20 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 109 رنزبنائے۔ ناردرن کے اسپنر مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان ا سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ آج سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔پاکستان ا سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹ میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں مزید پڑھیں
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی
منیلا (جسارت نیوز)پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔عثمان وزیر کی فائٹ ورلڈ چیمپئن مینی پاکیو کی پروموشن کے زیراہتمام منیلا میں کھیلی گئی،ایشین بوائے کے نام سے مشہور عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے ٹاپ رینکنگ باکسر کو ہرا دیا۔ عثمان وزیرنے پروفیشنل کیریئر کی تیسری انٹرنیشنل فائٹ جیت مزید پڑھیں
سابق پی سی بی افسر علی ضیاء پر سنگین مالی بے ضابطگی کا الزام
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سبکدوش ہو نیوالے سینئر جنرل منیجر کرکٹ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر علی ضیاء کیخلاف مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں تحقیقات شروع کردیں۔ سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد علی ضیاء کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا۔ پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے میڈیا کے سامنے اعتراف مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ
اسلام آباد (جسارت نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ کیا۔سری لنکن کرکٹرز نے شاپنگ مال میں خریداری کی۔ ہفتہ کو پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مہمان کرکٹرز شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔اس موقع مزید پڑھیں