ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اے بی ڈویلیئرز سے بات چیت جاری ہے،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈو پلسی نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم انتظامیہ سابق کپتان و مایہ ناز بلے باز اے بی ڈویلیئرز سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں واپسی سے متعلق بات چیت کر رہی ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کریک انفو کے مطابق پروٹیز کے نومنتخب کوچ مارک بوچر مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ: عقیل خان اور حذیفہ کامیاب

اسلام آباد (جسارت نیوز) بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ میں عقیل خان، سمیع، شاہد آفریدی، اسرار گل، اسد اللہ، ہیرا عاشق، محمد شعیب، مزمل مرتضیٰ، امن عتیق، مدثر مرتضیٰ اور حذیفہ نے اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

قوم کو کو ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہیں،یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پر مبارکباد دیتا ہوں، ٹیسٹ میچ میں کامیابی کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ زیادہ کھیلنا ہو گی، کراچی کا ٹیسٹ جیتیں گے۔کراچی کے نجی ہوٹل میں قومی کرکٹر زنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ٹیسٹ مزید پڑھیں

عابد علی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے 12ویں پاکستانی

سید پرویز قیصر عابد علی پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے 12ویں اور کل ملاکر106 ویں بلے باز بنے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے 5ویں اور آخری چائے کے وقفے کے بعد183 گیندوں پر11چوکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنے پہلے مزید پڑھیں

سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے،کرونارتنے، دوبارہ بھی آئینگے، میتھیوز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکن کپتان کرونارتنے نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان آیا ہوں، یہاں آ کر بہت اچھا لگا، سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں، بارش کی وجہ مزید پڑھیں

عالمی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ،بابراعظم پہلی مرتبہ 10 بہترین بلے بازوں میں شامل

دبئی(جسارت نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ۔جس کے مطابق بابراعظم پہلی مرتبہ 10 بہترین بلے بازوں میں شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو ہر ممکنہ سہولت میسر ہو تو ان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ، ڈاکٹر نور علی شاہ

عمرکوٹ (جسارت نیوز)کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے نوجوان زندگی کے ہر شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں، سندھ حکومت کھیلوں کی فروغ کے لیے ترجیحاتی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ضلع کونسل عمرکوٹ کے چئیرمین ڈاکٹر نور علی شاہ نے شہید بینظیر بھٹو مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کھلاڑیوں کو عالمی سطھ پر مواقع فراہم کرے گی،قاسم خان سوری

کوئٹہ(جسارت نیوز) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لئے وسائل اور مواقع فراہم کئے جائیں، موجودہ حکومت بلوچستان کے کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کراچی میں تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پرجوش

کراچی (سید وزیر علی قادری) ایک دہائی کے بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کا سفر جاری ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تاریخی مزید پڑھیں

پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہورہے ہیں،سینیٹر فرحت اللہ بابر

اسلام آباد: سینیٹر فرحت اللہ بابر اور سینیٹر تاج حیدر شہید بینظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کے سلسلے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد (جسارت نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ مزید پڑھیں