قومی انڈر 16 فائنل بارش کی نذر پنجاب اور کے پی کے مشترکہ فاتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیصل آباد میں بارش کے باعث پی سی بی قومی انڈر 16 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل شروع ہی نہ ہوسکا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ واش آؤٹ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ ایونٹ میں14وکٹیں حاصل مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ،لنکن ٹائیگرز مشکلات کا شکار

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن لنکن ٹائیگرز کی شاہینوں کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے،قومی ٹیم پہلے دن ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی اور 191 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جبکہ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، لنکن ٹیم  پہلی اننگزمیں 271 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگزمیں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 5 اور محمد عباس نے 4 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی ۔ مہمان ٹیم کو پاکستان پر 80 رنز مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کراچی میں صرف دو ٹیسٹ میچ میں ناکام رہی

سید پرویز قیصر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم41ٹیسٹ میچوں میں سے21 ٹیسٹ میچ جیتی ہے۔ صرف دو ٹیسٹمیچوں میںاسے شکست ہوئی ہے جبکہ 18 ٹیسٹبرابر رہے ہیں۔ اس میدان پر پاکستان سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوںکی سریز کا دوسرا اورآخری ٹیسٹ جمعرات ( 19دسمبر( سے شروع ہوگیا۔ سری لنکا نے اس مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کی سلورجوبلی پر اسپورٹس گالا کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے پر جامعہ میں سلور جوبلی کی تقریبات کے سلسلے میں 17 سے 20 دسمبر تک سلور جوبلی اسپورٹس گالا منعقد کیا جارہا ہے۔رجسٹرار سرسید یونیورسٹی سیدسرفرازعلی نے سلور جوبلی اسپورٹس گالا کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کے اسپورٹس مزید پڑھیں

دھنی بخش نعمان فٹبال،گولیمار آزاد کی شاندار فتح

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پہلا آل کراچی دھنی بخش ،نعمان رشید یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2019 لیا ری جنرل فٹبال اسٹیڈیم زیر اہتمام ینگ پھول پتی فٹبال کلب کلری لیاری کراچی میں1میچ کھیلا گیا۔ میچ گولیمار آزاد بمقابلہ کراچی محمدن کے درمیان ہواجوکہ گولیمار آزادنے 2-0 سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلی۔ شائقین مزید پڑھیں

طیب اسلم نے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) سرینا ہوٹل ہواوے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے طیب اسلم نے مردوں کا جبکہ امریکی کی سبرینا سوبھی نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر مارشل عاصم ظہیر تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ ،پاکستانی بلے باز پھر ناکام 191 رنز ٹیم پویلین لوٹ گئی،سری لنکا نے 64 رنز بنالئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے 191 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 19 اوورز میں 64 رنز بنائے اور اس کے 3 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کے اوپننگ بیٹسمین پاکستانی بولروں کا سامنا مزید پڑھیں

اعصام اور عقیل نے بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) اعصام الحق قریشی اور عقیل خان بے نظیر بھٹو چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے جبکہ عقیل خان، احمد چوہدری، مزمل مرتضی اور ہیرا عاشق مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سینیٹر تاح حیدر، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر مزید پڑھیں

ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کا دورہ کریگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میری لی بون کرکٹ کلب(ایم سی سی ) نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کاد ورہ کرے گی۔اس دوران ٹیم کی قیادت صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا کریں گے۔ ٹیم آئندہ سال فروری میں لاہور پہنچے گی جہاں وہ چندمیچز کھیلے گی۔دورہ مزید پڑھیں