معاشروں کی تنزلی کا اندازہ ادب سے دوری سے لگایا جاسکتا ہے،کمشنر ڈیرہ جاوید خان

ڈیرہ اسماعیل خان (جسارت نیوز)کمشنر ڈیرہ جاوید خان مروت نے کہا ہے کہ آج کے پرشکودورمیں معاشروں کی تنزلی کااندازہ ادب سے دوری سے لگایا جاسکتاہے ‘لکھنے والے معاشرے کا عقل ہوتے ہیں ‘ ترقی صرف سائنس کی ترقی نہیں انسان کی اصل ترقی ادب سے ہے جو انسان کو یہ سکھاتا ہے کہ کیونکر مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا مدمقابل | میزبان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی

پاکستان اور  سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے کھانے کے وقفے پر تین وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری دوسرےٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان میں  10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں اور آج پہلامیچ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں سری مزید پڑھیں

میلبورن اسٹارز نے حارث رؤف کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف کو بگ بیش کی فرنچائز میلبورن اسٹارز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ۔ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرزکی دریافت پیسرحارث رؤف آسٹریلیا میں تسمانیہ پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حارث رؤف کو ڈیل اسٹین کی جگہ مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستانی بلے باز لنکن بالرز کے سامنے ڈھیر

کراچی: سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ  میچ میں پاکستانی بلے باز لنکن بالرز کے سامنے بری طرح ناکام ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ  میچ میں قومی ٹیم صرف 191 رنز مجموعی اسکور پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز باؤلرز کا راج

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن دھوکہ دے گئی، قومی ٹیم پہلی اننگز میں191رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جواب میں سری لنکا نے 3 وکٹ کے نقصان پر64 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ پہلے دن کھیل کے اختتام پرپاکستان کے 191 رنز کے مزید پڑھیں

کراچی میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی آج صبح پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گرین شرٹس کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، شان مسعود اور عابد علی اوپننگ بیٹسمین دونوں ٹیموں کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا، اطراف کے علاقوں میں بھی چیکنگ کراچی(اسپورٹس ڈیسک)کراچی میں 10 سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان سج گیا۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

آئندہ برس جنوبی افریقا اور ایم سی سی ٹیمیں آئیں گی، پی سی بی کی تصدیق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ میری لیون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ایک ٹیم فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ جنوبی افریقی بورڈ بھی ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہے اور آسٹریلیا سے دو کے بجائے تین ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی رونقیں بحال | پروٹیز کا پاکستان آنے کا امکان

سری لنکا کے بعد جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں مزید پڑھیں

نیشنل اسکول آف تائیکوانڈو میں بیلٹ پروموشن کی تقریب کا انعقاد

لاہور( جسارت نیوز)نیشنل اسکول آف تائیکوانڈوکی ’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘تقریب فیرروز پور روڈپر واقع جنرل ہسپتال کی بیک سائیڈپر واقع نیشنل سکول آف تائیکوانڈوکلب میں منعقدہوئی، جس میں گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔تائیکوانڈو بیلٹ پروموشن ٹیسٹ مقابلوں میں کھلاڑیوں نے اپنے دم خم کا مظاہرہ بھی کیا۔ٹیسٹ پاس کرنے مزید پڑھیں