بنگلہ دیش کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکارکردیا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بی سی بی کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سخت الفاظ پر مشتمل خط ارسال کرکے ان مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا نام اونر زبورڈ پردرج کردیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی بار 5 وکٹیں لینے پرقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔  کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے77 رنز دے کرہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

ایک اور ریکارڈ عابد علی کے نام

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے ایک اور ریکارڈ اپنانے نام کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز عابد علی نے کراچی ٹیسٹ میں اسکور کرکے ڈیبیو کےدوسرےمیچ میں سنچری اسکورکرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹربن گئے۔ قومی کرکٹر نے  لنکن ٹائیگرز کے خلاف  سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

عثمان شنواری اسپتال سے ڈسچارج

ٹائیفائڈ میں مبتلا قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کو صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انفیکشن اور بخار میں مبتلا ہونے پر عثمان شنواری مقامی ہوٹل میں قائم اسپتال میں داخل تھے جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں ضروری اودیات تجویز کی تھیں۔ کئی دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجہ ختم

بارش، گیلی آؤٹ فیلڈکے باعث راولپنڈی ٹیسٹ کے 4 دنوں میں صرف 91 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا ہے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عابد علی اور بابراعظم کی سینچریاں‘پاکستان نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجے کے مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹیسٹ 19 دسمبر سے شرو ع ہوگا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے نیشنل اسٹیڈیم کے 14 میں سے 7 انکلوژرز کے ٹکٹ دستیاب ہیں دیگر 7 کے ٹکٹس تعلیمی اداروں کو مفت ملیں گے کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ19 سے23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کو کراچی میں صدارتی سیکیورٹی فراہم

کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا، دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی، نیشنل اسٹیڈیم میں سخت انتظامات ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری بھی نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، مہمان ٹیم سے بھی ملاقات کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

٭ آج پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ٭ سیکورٹی ڈیوٹی تین ہزار 6 سو سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات

پلان کے تحت 34 ایس ایس پیز و ایس پیز، 69 ڈی ایس پیز اور لیڈی پولیس بھی شامل ہیں کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی ہدایت پر پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج سے شروع ہونیوالے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ پہلے ہی دن پاکستانی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر

نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے دن بولروں کا راج‘ 13وکٹیں گریں ، بیٹسمین 255رنز بنانے میں کامیاب ہوئے شائقین کرکٹ کو پھر دھوکا‘ 7 بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے‘ آخری سیشن میں 8وکٹیں گریں کراچی (اسپورٹس ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن بولروں کا راج رہا اور 13وکٹیں گریں جبکہ بیٹسمین 255رنز بنانے میں مزید پڑھیں

اظہر علی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا، ففٹی بنائے 13 اننگز گزر گئیں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی کپتان اظہر علی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا، کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دوسری گیند پر ہی وہ بولڈ ہوگئے، کامیاب بولر وشوا فرنانڈو تھے۔ اظہر کو نصف سنچری بنائے 13 اننگز گزر چکی ہیں۔ راولپنڈی میں وہ 36 رنز تک محدود رہے تھے، اس دوران 3 بار صفر مزید پڑھیں