باصلاحیت بلے باز عابد علی کے ریکارڈ پر ریکارڈ

پاکستانی کرکٹر عابد علی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں آمد خوشگوارثابت ہوئی اوروہ  ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی کارکردگی اور صلاحیت کی دھاک بٹھاتے جا رہے ہیں ۔ ون ڈے ڈیبیو کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی سنچری اسکور کرنے کے بعد عابد علی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی سنچری اسکور کی۔ عابد علی مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹيسٹ ميچ | ٹاپ فور بلے بازوں کی سنچریاں

کراچی ميں جاری پاک سری لنکا ٹيسٹ ميچ میں قومی ٹيم کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے، ٹیم کو فتح کيلئے صرف تين وکٹيں درکار ہيں ۔ چوتھے روز کے کھيل کے دوران 476 رنز کے تعاقب ميں سری لنکن ٹيم شديد مشکلات کا شکار رہی ، دوسری اننگز ميں سری لنکا نے بيٹنگ کا آغاز مزید پڑھیں

شان مسعود کی دوسری  ٹیسٹ سنچری، ہزار رنز بھی مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹمسین شان مسعود نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کیریئر کی دوسری سنچری ا سکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لئے، ہفتے کو نیشنل ا سٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ کے تیسرے روز شان مسعود نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 135 رنز مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کاسری لنکا کو 476 رنز کاہدف

کراچی:پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں جیت کیلئے 476 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرےٹیسٹ میچ کے چوتھے روزکا کھیل جاری ہے۔ اظہر علی اور بابر اعظم نے دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کا اسکور 2 وکٹوں مزید پڑھیں

معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ،کھلاڑیوں سے زیادتی نہیں ہوگی،خواجہ جنید

لاہور(جسارت نیوز) ہاکی چیف کوچ اولمپئن خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کسی اچھے کھلاڑی سے زیادتی نہیں ہو گی، فیڈریشن صدر اور سیکرٹری کی ہدایت کے بعد گراس روٹ لیول پر کام شروع کر دیا ہے، مستقبل میں نیشنل سطح کے مختلف ٹورنامنٹس کروائے جائیں گے۔ پی ایچ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور شاہکار گول

میڈرڈ(جسارت نیوز)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔میچ میں رونالڈر کی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کوایک کے مقابلے میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں نئے فٹبالروں اور کلبوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائیزیشن کمیٹی نے ملک میں صوبائی، ریجنل اور ضلعی ایسوسی ایشنز کو کھلاڑیوں کے تبادلے، نئے فٹ بالروں اور کلبوں کی رجسٹریشن کرنے سے روک دیا۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حارث جمیل عالم خان کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز ، شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود

  کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی جس نے قومی ٹیم کے اوپنرز عابد علی اور شان مسعود کی بلے بازی اور استقامت کے ساتھ بڑا اسکور کرنے پر کھڑے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا | شان مسعود اور عابد علی کی شاندار بیٹنگ

شہرقائد میں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 282 رنز بنالیے، عابد علی اور شان مسعود نے زبردست سنچریاں اسکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دوسری اننگز میں سری لنکا پر202 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، شان مسعود مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ سری لنکن ٹیم 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 57 رنزبنالئے

گرین شرٹس کے شاہین شاہ کی 5اور عباس کی4 وکٹیں‘حارث سہیل کے حصے میں ایک وکٹ آئی دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روزشان مسعود 21 اور عابد علی 32 رنز کے ساتھ کریز پر موجود کراچی(اسپورٹس ڈیسک)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم 271 رنز پر مزید پڑھیں