بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ ، مزمل مرتضی نے ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں مزمل مرتضی نے مردوں کا ٹائٹل اور لیڈیز کا ماہین آفتاب نے اپنے نام کرلیا۔ بوائز انڈر-18 کا ایونٹ محمد شعیب نے جیت لیا جبکہ مردوں کے ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے کامیابی حاصل کی۔ چیمپئین مزید پڑھیں

ایف جی پبلک اسکول نے ہاکی اور باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

راولپنڈی(جسارت نیوز)فیڈرل بورڈکے زیراہتمام انٹر ڈائریکٹوریٹ (اسکولز)کے ہم نصابی اور کھیلوں کے مقابلہ جات میں فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن کے طلباء نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ ایف جی پبلک اسکول نمبر2 بوائز طارق آباد کی ٹیموں نے بوائز ہاکی چیمپئن شپ اور باسکٹ بال مقابلوں میں میدان مار لیا۔ ترجمان ایف جی ای مزید پڑھیں

کارپوریٹ چیلنج کپ،نووامیڈ،سینا میٹکس ٹیکنالوجی کامیاب

لاہور(جسارت نیوز)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچزمیں نووا میڈ، سینامیٹکس ٹیکنالوجی، آئبیکس ڈیجیٹل اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس کی ٹیموںنے کامیابی حاصل کر لی۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئبیکس ڈیجیٹل نے ڈیسکون کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ڈیسکون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 مزید پڑھیں

اٹک نے نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹک(جسارت نیوز)اٹک نے نیشنل بینک آف پاکستان ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ II ٹورنامنٹ جیت لیا۔ احتشام الحق کو شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اتوار کو اٹک میں کھیلے گئے فائنل میں اٹک کی ٹیم نے ملتان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اٹک کی ٹیم نے ٹاس مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ پاکستان کو فتح کیلئے 3 وکٹیں درکار

کراچی : پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے باز نسیم شاہ وکٹ حاصل کرنے کے بعد شکرادا کرتے ہوئے،یاسر شاہ ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کررہے ہیں ،اظہر علی سنچری بنانے کے بعد سجدہ شکرانہ ادا کرتے ہوئے ،شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ جارحانہ بولنگ اسٹائل نے شائقین کو مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی سلور جوبلی ،کمپیوٹر سائنس ڈپارٹمنٹ نے اسپورٹس گالا ٹرافی جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی اآف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سلور جوبلی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ 4 روزہ اسپورٹس گالا میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ عمدہ پرفارمنس اور پہلی پوزیشن جیتنے پر وننگ ٹرافی کمپوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ نے حاصل کرکے میدان مارلیا۔ سوفٹ ویئر انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ نے دوسری،بائیو میڈیکل،الیکٹرونکس اور سول نے مزید پڑھیں

نسیم شاہ کی شاندار بولنگ نے شائقین کے دل گرمادیئے

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شائقین کی گزشتہ 3روز کے مقابلے میں ریکارڈ حاضری، ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے اتوار کو صبح سے ہی فیملیز جوق در جوق اسٹیڈیم کے مختلف انکلوثرز مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ،تاریخی کراچی ٹیسٹ قومی ٹیم کے نام

کراچی: پاکستان نے 13 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی ۔ سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے 263 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ کراچی ٹیسٹ میں پانچویں اور آخری دن کے کھیل کا آغاز ہوتےہی ابتدائی 3 اوورز میں پاکستان نے بغیر کوئی رن دیئے 3 مزید پڑھیں

نسیم شاہ 5 وکٹیں حاصل کرنے والے کم عمر ترین فاسٹ بولربن گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ کے ابھرتےہوئے فاسٹ بالر نسیم نے اپنے تیسرے ہی ٹیسٹ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے نسیم شاہ نے 16 سال اور 311 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے، ان سے مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے اعزاز والد کے نام کردیا، والدہ کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرکے کم عمر ترین بولر کا اعزاز پانے نسیم شاہ والدہ کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں والدہ کی یاد پر نوجوان پیسر کی آنکھیں نم ہوگئیں،انہوں نے کہا کہ والدہ کا انتقال زندگی کا مشکل ترین لمحہ تھا، والدہ کو مزید پڑھیں