لاہور: کرکٹ میں سیاست کے رنگ نمایاں ہونے لگے ،بنگلا دیش میں ہونے والے ٹی 20 میچز میں کسی پاکستانی کرکٹرکوایشین الیون کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات کے دوران ایشین الیون اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کے مابین 2 میچ بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی بی سی سی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آئندہ ماہ کرے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آئندہ ماہ کرے گی۔ پی بی سی سی کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ کونسل نے ڈومیسٹک سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نئے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں مزید پڑھیں
سعید احمد صدیقی میموریل ،ماس ریسلنگ مقابلے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چوتھا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول کاشاندار افتتاح ماس ریسلنگ کے ایونٹ سے اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب (قاضی) میں منعقد کیاگیا جسمیں ایس ایم ناصر علی، کاشف فاروقی نے پروگرام کا رنگا رنگ افتتاح کیا، پروگرام میں گرلز اور بوائز کے جونیئر، مڈلر اور سینئر کیٹیگریز میں دلچسپ اور حیران کن مقابلوں پر مزید پڑھیں
نسیم شاہ ، شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بائولرز نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوران نئی تاریخ رقم کردی۔19سالہ شاہین آفریدی نے سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77رنز کے عوض5شکار کیے جب کہ16سالہ نسیم شاہ نے مزید پڑھیں
ٹورنٹو‘انجری کا شکار کینیڈین آندریسکوٹینس ایونٹ 2020ء سے آؤٹ
ٹورنٹو (جسارت نیوز) کینیڈین ٹینس اسٹار آندریسکو کا انجری کے باعث نئے سال کا فاتحانہ آغاز کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، نیوزی لینڈ میں سیزن کے پہلے ایونٹ سے آؤٹ ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کی چیمپئن آندریسکو Andreescu کو گھٹنے کی مزید پڑھیں
کھیلوں کو پروان چڑھانے میں کوچنگ کانمایاں کردارہے، آصف عظیم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین آصف عظیم نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں کوچنگ کورسزنمایاں اور کلیدی کردار ادا کرتے ہیں آرچری کے کوچز اور کھلاڑیوں کیلئے ٹیکنیکل کورس کاانعقاد نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور بین الاقوامی سطح پر مقابلوں کیلئے کھلاڑیوں کی گرومنگ کرنے میں مزید پڑھیں
سجاس کے انتخابات برائے 2019-23 کیلیے پولنگ 11جنوری کو ہوگی
کراچی (اے پی پی) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سالانہ جنرل کونسل 2018-19 کااجلاس صدر طارق اسلم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں عہدیداران اور اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیکریٹری اصغرعظیم نے سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2018-19 پیش کی جسے شرکاء کی جانب سے پذیرائی حاصل ہوئی جبکے خازن مزید پڑھیں
عابد علی کو کامیابی کے سحر سے باہر نکل کر خود سے مخلص ہونا ہوگا،عامر سہیل
لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اوپننگ بلے باز عابد علی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد یا بدیر بولرز عابد علی کی خامیاں جان لیں گے اور پھر ان کیلئے کارکردگی دکھانا چیلنج ثابت ہو گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ بورڈ نے حفیظ کا ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا، بولنگ پر پابندی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی آف اسپنر محمد حفیظ کا ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا، انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے محمد حفیظ کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی ۔89 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سمیت 274 ٹی ٹوئنٹیز کھیلنے والے پاکستان کے تجربہ کار کرکٹر محمد حفیظ اب انگلش کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے پاس انکار کی کوئی وجہ نہیں،آئی سی سی معاملے کو دیکھے ،اظہر علی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سر ی لنکا کے کامیاب دورہ پاکستان کے بعد بنگلا دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حوالے سے حیلے بہانے اختیار کرنے پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی میدان میں کود پڑے ۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے مزید پڑھیں