قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل کی شاندار ڈبل سینچری

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ناردرن ٹیم دوسری اننگز میں سینٹرل پنجاب کیخلاف خسارے کا شکار کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی فائنل: عمر اکمل کی ڈبل سنچری نے سینٹرل پنجاب کی میچ میں گرفت مضبوط کر دی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن کی ٹیم دوسری اننگز میں سینٹرل پنجاب مزید پڑھیں

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میریتھن شہر قائد میں امن ،محبت اوراتحاد کو فروغ دے گا ،افتخار شالوانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا کہ12جنوری کو شہر قائد میں منعقدہ ہونے والا دوسرا کمشنر کراچی سٹی میریتھن 2020ء شہر میں صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ امن ،محبت اور اتھاد بھائی چارگی کو فروغ دے گا ،میریتھن میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی کے افراد شرکت کرینگے، دوسرا سٹی میریتھن مزید پڑھیں

گریٹرٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،سول کلب نے ڈائو کلب کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بیوریج لمیٹیڈ کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر جاری “پہلے GATORADE ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ2019ء”میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔پہلے میچ میں سول باسکٹ بال کلب نے مد مقابل ڈائو باسکٹ بال کلب کو 41کے مزید پڑھیں

قائداعظم گیمز،رسہ کشی مقابلہ ڈسٹرکٹ ایسٹ نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن کونسل کے زیرِ اہتمام نے اسٹاپاک، دیوا اکیڈمی اور وومن اسپورٹس کمپلیکس کے تعا ون سے قائداعظم گیمز انعقاد کیا گیا۔ایونٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹراقبال حسین صدیقی ، ڈائریکٹر تحسین عابدی او ر آرگنائزنگ سیکرٹری سیداسرارالحسن عابدی تھے۔ یہ ایونٹ۲۱ تا ۲۵ دسمبر دیوا اکیڈمی اور وومن اسپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں

قائداعظم ڈے ہاکی نمائشی میچ کراچی الیون نے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی یوتھ الیون اور حیدر آباد الیون کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کے ایچ اے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ، جس میں کراچی یوتھ الیون نے حیدر آباد الیون کو مزید پڑھیں

محمد انوربلوچ فٹبال،8ٹیمیں اگلے مرحلے میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اسماعیل میموریل فٹبال کلب کے زیراہتمام آل برادرز فٹبال اسٹیڈیم سموں گوٹھ ملیر میں آل کراچی محمد انور بلوچ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ان میچز میں موسیٰ لاشاری نے کلمت ویلفیئر سینٹر کو 4-2سے ،اسامہ اسپورٹس نے رانگی واڑہ اسپورٹس کو 3-0سے ،صاحب داد محمدن نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کا شیڈول مرتب افتتاح کراچی سے ہوگا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے 4شہروں میں کھیلے جائیں گے ، شیڈول کا اعلان جنوری کے آغاز میں کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پہلی مرتبہ پا کستان سپر لیگ کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں کرانے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست سیریز آسٹریلیا کے نام

میلبورن(جسارت نیوز) آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 247 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، کیوی ٹیم 488 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 240 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ٹام بلنڈیل نے 121 رنز کی اننگز کھیلی، نیتھن مزید پڑھیں

بنگلادیش ٹیم نے بھارتی دبائو میں پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا،شاہ محمود قریشی

ملتان (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بنگلا دیش ٹیم نے بھارتی دبائو میں پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا۔اتوار کو ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیار تھی، لگتا ہے بھارت کے دبائو مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فائنل ،عمر اکمل ڈبل سنچری سینٹرل پنجاب نے 675 پر اننگز ڈیکلیئر کردی

کراچی : قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روزنیشنل اسٹیڈیم میںسینٹرل پنجاب کے بلے باز عمر اکمل دوسری سنچری بنانے کے بعد دادوصول کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے تیسرے روز سینٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز 421 رنز کی برتری کے ساتھ 675 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر مزید پڑھیں