افریقی بولر جوفرا آرچر کی شاندار کارکردگی جاری

سید پرویز قیصر جنوبی افریقaکے خلاف انگلینڈ کو سنچورین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں 107 رنز سے شکست ہوئی۔ اس ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی دوسری اننگ میں تیز بولر جوفرا آرچر نے17 اوور میں102 رنز دیکر5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انہوں نے7ویں ٹیسٹ میں تیسری مرتبہ ایک اننگ میں 5 یا اس سے زیادہ مزید پڑھیں

نیل واگنر کی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری

فیصل فیچرز تیز بولر نیل ویگنر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے ایسا آسڑیلیا کے خلاف ملبورن میں دوسرے ٹیسٹکے تیسرے دن آسڑیلیا کی دوسری اننگ میں اسٹیون اسمتھ کو ٹم ساوٹھی کے ہاتھوں کیچ کراکے کیا۔ اپنے46 ویں ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے مزید پڑھیں

کھیلوں کی ترقی کے لیے بلوچستان حکومت اقدامات کر رہی ہے ،عبدالخالق

کوئٹہ (جسارت نیوز )کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کو جدید طرز پر تربیت فراہم کر نے کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے حکومت کھیل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریگی۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کوئٹہ مزید پڑھیں

انٹر ڈویثرنل گرلز ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے جیت لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن سکھر ڈویثرن کے زیر اہتمام ناز پائلٹ اسکول خیرپور کے سبزہ زار پر منعقدہ انٹرڈویثرنل گرلز ٹگ آف وار چمپئن شپ کراچی ڈویثرن نے بے نظیر آباد کو 0-2سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی محمد حسین ابڑو ، ڈی ایچ مزید پڑھیں

کارپوریٹ چیلنج کپ ،رائونڈ میچز میں نووامیڈ کامیاب

لاہور( جسارت نیوز )کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، سیماٹکس ٹیکنالوجی اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کرلی۔ کرکٹ سینٹر میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے ا سٹوورٹ کو 10 رنز سے شکست دی۔ نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی جیت لی

کراچی: قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے کے بعد سینٹرل پنجاب کی ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار مزید پڑھیں

نیشنل بینک انٹراسکول کرکٹ اوئیسس اور سٹی اسکول نے افتتاحی میچزجیت لئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسپورٹس کمپلکیس پر نیشنل بینک انٹراسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جواوئیسس پبلیک اسکول اور بیکن ہائوس کے درمیان کھیلا گیا اوئیسس پبلک اسکول نے بیکن ہائوس کو5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ایونٹ کوآرڈنیٹر انورفاروقی نے ضیاء اللہ کو مین آف دی میچ قرار دیا بیکن ہائوس مزید پڑھیں

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا اجلاس واپڈا کی مسلسل عدم شرکت پر ووٹنگ کا حق ختم کردیاگیا

لاہور(جسار ت نیوز ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اہم فیصلے، مسلسل تیسری مرتبہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان واپڈا کے ووٹنگ رائٹس کو ختم کر دیا گیا،ادریس حیدر خواجہ،وقار علی،ناصر مہمند،فیاض احمد پر تا حیات پابندی لگادی جبکہ ارشد ستار،ممتاز ریاض،کلیم اعوان،گل محمد کاکڑاور مقصود احمد،طارق خان اور عمران مزید پڑھیں

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ ،ڈبلز کا ٹائٹل علی سوریا اور سکندر حیات کے نام

اسلام آباد (جسارت نیوز) علی سوریا اور سکندر حیات پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ایونٹ میں باپ بیٹے اعجاز الرحمن اور دانیال الرحمن کی جوڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سیلم بیگ اور محمد حسین چٹھہ تیسرے نمبر پر رہے، اسی طرح ڈیف کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچز کو 4 دن تک محدود کرنے کا فیصلہ

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹیسٹ میچز  کو 4 دن کےکر انے پرغور شروع کردیا ہے۔جس کا اعلان آئندہ سال کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2023 میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ چیمپئن میں ٹیسٹ میچ 4 دن کا کھیلا جائے گا۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے مزید پڑھیں