ـ2019ء میں حیدری بلوچ �ٹبال کلب کی کارکردگی شاندار ر�ی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سائوتھ چمپئین حیدری بلوچ فٹبال کلب کے انفارمیشن سیکریٹری زرخان بلوچ نے کلب کی 2019 کی کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سال کی طرح 2019 میں بھی حیدری بلوچ کی کارکردگی بڑی شاندار رہی۔ ان کے مطابق 2019 ء میں کلب نے 18 فٹبال ٹورنامنٹس میں حصہ لیا، ان مزید پڑھیں

جونیئر�اکی ٹریننگ کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب جونئیرکھلاڑیوں کے لیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں ٹریننگ کمپ 12 جنوری سے لگایا جارہا ہے جس میں 55 کھلاڑیوں کو مدعوکیا گیاہے۔ جن گول کیپرز میں وقار یونس۔ واپڈا عبد اللہ اشتعیاق – ایم پی سی ایل عبدالرحمن۔ ایس ایس جی سی علی رضا۔ پورٹ قاسم احمد مزید پڑھیں

سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر شاندار�ے آسڑیلیا کا ٹیسٹ ریکارڈ

سید پرویز قیصر پہلے 2 ٹیسٹ میچوں میں کامیابی کے بعد آسڑیلیا کی نگاہیں اب تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کر نے پر ہیں۔ سریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میں سڈؑنی کرکٹ گرائونڈ پر آج سے شروع ہوگا۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر آسڑیلیا کا ریکارڈ بے حد شاندار ہے جبکہ نیوزی مزید پڑھیں

مزدور کابیٹاعامر علی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پرعزم

کراچی (اسٹاف رپورٹر )دادو سے تعلق رکھنے والے اسپنر عامرعلی آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 17 جنوری سے جنوبی افریقا میں شروع ہونے والے ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا عزم رکھنے والے نوجوان کرکٹر کے کیرئیر کا سفر آسان نہیں تھا۔ سہولیات کے مزید پڑھیں

حارث رئو� نے ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں ت�لک� مچادیا

سڈنی:بگ بیش لیگ۔ میلبورن کے حارث رئوف سڈنی تھنڈر کے خلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد پرجوش انداز میں سڈنی (جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے اپنی پہچان بنانے والے نوجوان فاسٹ بولر حارث رف نے ایک مرتبہ پھر بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچا دیا۔نوجوان فاسٹ بولر حارث ئورف میلبورن اسٹارز کی مزید پڑھیں

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں النادی البرہانی، کراچی گرامر اور حبیب پبلک اسکول نے اپنے اپنے مقابلے جیت لئے۔نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گیا پہلا میچ النادی البرہانی اسکول اور عثمان پبلک اسکول کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان �اکی �یڈریشن کا �اکی لیگ کروانے کا اعلان

لاہور (جسارت نیوز)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ نے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منطور حسین جونیئر کے ساتھ پی ایچ ایف ہیڈ آفیس لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوے جونیر ٹیم مینجمنٹ اور ٹیرنگ کیمپ کا اعلان کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کی پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ نیا سال ہاکی مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے �ٹنس ٹیسٹ رواں ��تے این سی اے میں �ونگے

‏لاہور: سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے ہوں گے،ٹیسٹ کا چوتھا مرحلہ 6 اور 7 جنوری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوگا۔ فٹنس ٹیسٹ قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا حصہ ہیں لہٰذا سنٹرل کنٹریکٹ کے حامل تمام دستیاب کھلاڑی دو روزہ فٹنس ٹیسٹ میں شرکت کریں گے۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی 20-2019 کے اعداد و شمار

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نیڈومیسٹک اسٹرکچر کو ازسر نو ترتیب دیا۔ 14 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا آغاز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں نے شرکت کی، جس سے کھیل کے معیار میں مزید پڑھیں

بنگلا دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ دورہ پاکستان کیلئے رضامند

ڈھاکا(جسارت نیوز) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ رسل ڈومنگو نے دورہ پاکستان کے لیے اپنی رضا مندی ظاہر کردی۔تفصیلات کے مطابق ہیڈکوچ رسل ڈومنگو کا کہنا ہے کہ مجھے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، پاکستان جانے کی اجازت دی گئی تو ٹیم کے ہمراہ جائوں گا۔انہوں نے یہ مزید پڑھیں