بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے ایڈیلیڈا سٹرائیکرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سڈنی (جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 177 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جوش فلپ نے 83 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز مزید پڑھیں

اولمپئن محمد اشفاق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا

راولپنڈی (جسارت نیوز)اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اولمپئن محمد اشفاق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ کانگریس ممبر پی ایچ ایف اور ریپ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن محمد یاسین نے اے پی پی کو بتایا کہ اولمپئن اشفاق احمد (مرحوم) کو مزید پڑھیں

انٹرڈپارٹمنٹل اسپورٹس فیسٹیول،آئی ٹی ڈپارٹمنٹ پہلی پوزیشن پرفائز

ہری پور (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس یونیورسٹی آف ہری پور کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ انٹر ڈیپارٹمنٹل بوائز اور گرلز چیمپئن شپ 2019-20ء کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے۔ بوائز چیمپئن شپ میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور مینجمنٹ سائنسز نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ رائزنگ اسٹار نے دوسری اور کمبائنڈ سٹار نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 24جنوری سے کھیلا جائیگا

سنچورین(جسارت نیوز)جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

برطانوی عدالت کرکٹر ناصر جمشید  سے متعلق فیصلہ 9فروری کو سنائے گی

لندن(جسارت نیوز)برطانوی عدالت پاکستانی کھلاڑی ناصر جمشید بارے فیصلہ 9فروری کو سنائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 بیٹسمین شرجیل خان اور خالد لطیف اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پکڑے گئے تو معلوم ہوا کہ ان دونوں کی بکیوں سے ڈیل ناصر جمشید نے کروائی۔ مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں شرکت ، بھارتی ٹیم کی آمد کا فیصلہ جون میں متوقع

  دہلی(آئی این پی) ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جون میں متوقع ہے،ستمبر میں شیڈول ایونٹ تاحال سالانہ کیلنڈر میں شامل ہے،میزبانی پاکستان کرے گا۔دسمبر 2018میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں 6ملکی ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، بھارت مزید پڑھیں

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

گوہاٹی (جسارت نیوز) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3، ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی جبکہ سری لنکن کپتان لاستھ ملنگا کریں گے۔

تائیکوانڈو سے لڑکیاں ذہنی وجسمانی طور پر مضبوط ہوتی ہیں، سیدہ ذوالکیف نادر

لاہور(جسارت نیوز)نیشنل اسکول آف تائیکو انڈومیں گرلز کھلاڑیوں کی ’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘تقریب نیشنل اسکول آف تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے سیکرٹریٹ ملتان روڈ پر واقع سوڈیوال کالونیA بلاک میں منعقد ہوئی۔ جس میں صوبائی دارالحکومت کے مختلف تائیکوانڈو کلبوںسے تعلق رکھنے والی 30 گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔تائیکوانڈو بیلٹ پروموشن ٹیسٹ مقابلوں میں گرلزکھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا ایک اور اعزاز، یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک اور اعزاز حاصل کیا۔ محمد علی سدپارہ نے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی، محمد علی سدپارہ 8 ہزار میٹر سے بلند 8 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔

سپر سمیش ٹی 20 لیگ، آکلینڈ نے  سینٹرل ڈسٹرکٹ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

آکلینڈ (جسارت نیوز) سپر سمیش ٹی 20 لیگ میں آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، کرسٹن لیپرڈ 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، مچل میکلینگن اور مارک چیپمین نے2,2 کھلاڑیوں کو آئوٹ مزید پڑھیں