پاکستان سپر لیگ کائونٹ ڈائون شروع گھڑی نصب کردی گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 5کے شیڈول کے اعلان کے بعد قذافی اسٹیڈیم کے باہر کائونٹ ڈائون کلاک نصب کردی گئی ہے لاہور(جسارت نیوز)شائقین کرکٹ پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کے آغاز کا بے چینی سے منتظر ہیں، جبکہ اسٹیڈیم میں کائونٹ ڈائون کلاک بھی نصب کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال جو پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل شیڈول کا اعلان افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا

لاہور(جسار ت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ فائیو 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔افتتاحی میچ20فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا ،ایونٹ کا واحد کوالیفائر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ایلیمنٹرز اورفائنل کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سپرد کی مزید پڑھیں

اعجاز الرحمٰن نے پاکستان اوپن ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ( آئی این پی) اعجاز الرحمن نے پاکستان اوپن ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ مینز سنگلز کا ایونٹ جیت لیا، لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل آمنہ روشی نے اپنے نام کیا۔ میڈیا کیٹگری میں آئی این پی کے رضوان احمد ڈھلوں نے پہلی ،اے آر وائے کے شاہ خالد نے دوسری اور نیو نیوز مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ، 17سالہ اسپنر عامرعلی عزم و ہمت کی مثال

کراچی: سندھ کے دہی علاقے دادو سے تعلق رکھنے والے اسپنر عامرعلی آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ رواں سال 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہونےوالے ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا عزم رکھنے والےنوجوان کرکٹر کے کیرئیر کا سفرآسان نہیں،سہولیات کے فقدان  مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے بلے باز بابر اعظم کامیاب ترین

رواں سال میں ہونیوالے میچز میں شاندار کارکردگی دکھائی 10میچوں کی 10 اننگز میں 374رنز بنائے لاہور (این این آئی) سال 2019ء میں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی جانب سے بابراعظم کامیاب ترین بلے باز رہے، انہوں نے 10 میچوں کی 10 اننگز میں 41.55 کی اوسط سے 374 رنز بنائے جن میں 4 نصف مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان اظہر علی 27 ویں نمبر پر چلے گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں بابراعظم کی چھٹی پوزیشن تازہ اکھاڑ پچھاڑ میں محفوظ رہی، اسد شفیق کا 20 واں نمبر بھی برقرار ہے، کپتان اظہر علی 27 ویں نمبر پر چلے گئے۔ ادھر بولرز میں محمد عباس 15 ویں اور یاسر شاہ 22 ویں پوزیشن پر قبضہ برقرار رکھے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والےٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں شامل 34 میچز ملک بھر کے 4 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل مزید پڑھیں

نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ آج سے شروع ہونے والے انڈر19ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک نہیں ہوں گے،نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست میں شامل محمد وسیم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیاگیا،پی سی بی ترجمان مزید پڑھیں

گذشتہ سال پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں

2019ء پاکستان میں کھیلوں کی بحالی کا سال بھی کہا جاسکتاہے ۔ اسی سال پاکستان میں پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے میچ ہوئے۔ ٹی ٹونٹی میچز ہوئے، ون ڈے سیریز ہوئیں اور اس کے ساتھ خواتین کرکٹ بھی ہوئی۔ شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقام پر انٹر نیشنل میراتھن منعقد ہوئی جس میں 23ممالک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی

پروگرام کے مطابق 20 فروری کو افتتاح نیشنل اسٹیڈیم اور 22 مارچ کو فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا گیا ہے کراچی (آن لائن) پی ایل ایل 5 کی افتتاحی تقریب 20 فروری 2020ء کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ مجوزہ پروگرام کے مطابق 22 مارچ کو فائنل کے لیے قذافی اسٹیڈیم کا انتخاب مزید پڑھیں