کراچی (اسٹاف رپورٹر )گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے کھیلوں میں گھڑ دوڑصوبہ کا ایک قدیم کھیل عوام میں بے حد مقبول ہے کسی بھی کھیل میں غلطیوں سے انسان سیکھ کر آگے بڑھتا ہے جو کہ باہمت لوگوں کا وژن ہوتاہے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ، آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو 2 رنز سے ہرا دیا
آکلینڈ (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے ہرا دیا، ہفتہ کو کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 13 ویں میچ آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے، مارک چیپمین نے 63 رنز مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 247 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا تھا جو کچھ اچھا مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار اینڈی مرے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن نہیں کھلیں گے
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے انجری کے باعث سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلین اوپن کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا جس کے لیے تمام ہی ٹینس اسٹارز تیاریوں میں مصروف ہیں، سال کے پہلے گرینڈ سلیم میں کامیابی کے لیے ٹاپ ٹینس پلئیرز سخت محنت کرتے نظر آ مزید پڑھیں
اظہر علی کی قائد اعظم ٹرافی میں سنچری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سنچری داغ دی، اظہر علی سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کے دوسرے روز اظہر علی نے ناردرن کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 119 مزید پڑھیں
انگلش پریمئر لیگ،لیورپول اور مانچسٹریونائٹیڈ کی شاندار فتح
لیسٹر(جسارت نیوز) انگلش پریمئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، جبکہ مانچسٹریونائٹیڈ نے نیو کاسل کو باآسانی زیر کردیا۔ انگلش پریمئرلیگ میں لیورپول کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کردیا۔ فرمینو نے مزید پڑھیں
بی پی ایل، سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو سپر اوور میں ہرا دیا
سڈنی (جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اہم میچ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ ہفتہ کو سڈنی گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
ایشیئن کراٹے چیمپئن شپ میں ثابت ہوگیا پاکستان کسی سے پیچھے نہیں،علی زیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کراٹے کاز ٹیم نے ثابت کردیا پاکستان ہر شعبے بالخصوص کھیل وتفریح میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔علی زیدی نے یورو ایشیا چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی کراٹے کاز ٹیم سے کے پی ٹی آفس میں مزید پڑھیں
آئوٹ یا ناٹ آئوٹ؟ علیم ڈار کے فیصلے پرآسٹریلوی کرکٹرز کی شدید تنقید
میلبورن(جسارت نیوز)میلبورن میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹی وی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر میزبان ٹیم کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے بائونسر پر نیوزی لینڈ کے بلے باز سینٹنر کے خلاف مزید پڑھیں
میلبورن ٹیسٹ آسٹریلیا کی 456 رنز کے ساتھ گرفت مضبوط
میلبورن(جسارت نیوز) آسٹریلیا کی میلبورن ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، کینگروز نے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا لئے اور اسے 456 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو مزید پڑھیں