نسیم شاہ ٹیم منیجمنٹ کیلیےسر درد بن گئے

لاہور: قومی فاسٹ بالر دوہری پریشانی میں مبتلا ، سینئرٹیم کا حصہ بنیں یا جونیئر ورلڈکپ کھیلیں، فیصلہ منیجمنٹ کیلیے سر درد بن گیا۔ قومی انڈر 19ٹیم کے ہیڈکوچ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں نوجوان بولر کو جنوبی افریقہ میں ہونے والے میگا ایونٹ مزید پڑھیں

شاہ حسین شاہ مزید 4انٹرنیشنل ایونٹس میں حصہ لیں گے،مسعوداحمد

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے شاہ حسین شاہ کی عالمی رینکنگ کو مزید بہتر بنانے کیلئے آئندہ سال 4 بین الاقوامی ایونٹس میں میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایا کہ شاہ حسین شاہ نے کنٹینٹل کوٹہ کے مزید پڑھیں

زرعی ترقیاتی بینک نے نیشنل شوٹنگ بال چیمپئن شپ جیت لیا

حیدرآباد(جسارت نیوز) 14ویں نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ حیدرآباد کا فائنل میچ زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے اپنے نام کرلیا جبکہ سکھر ڈویژن دوسری نمبر پر رہی۔تیسری پوزیشن ساہیوال کی ٹیم نے حاصل کی۔ 14 ویں نیشنل شوٹنگ بال چمپئین شپ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے زیراہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ و محکمہ کھیل و مزید پڑھیں

پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر آ گیا

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہیں۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر سے کامیابی کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے بہتری آ گئی ہے۔قومی ٹیم آئی سی سی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں شاندارکارکردگی دکھائیں گے،مچل اسٹارک

میلبورن (جسارت نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ وہ کیویز کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کی بلوچستان میں نیشنل گیمز کے انعقاد کی تجویز

اسلام آباد (جسارت نیوز) قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے نیپال میں ہونے والی سائوتھ ایشین گیمز میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا ہے، کمیٹی نے بلوچستان میں نیشنل گیمز کے انعقاد کی بھی تجویز دی ہے تاکہ ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں فروغ مل سکے۔ کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

بھارت کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلیے اسکواڈ کااعلان

نئی دہلی (جسارت نیوز) سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کیلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکن ٹیم آئندہ سال 5 جنوری کو بھارت کے خلاف اس کی سرزمین پر 3 ٹی ٹوئنٹی جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم 14 جنوری سے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹس کی میزبانی ملنا اعزاز ہے،عمر سعید

اسلام آباد (جسارت نیوز) سائوتھ ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر عمر سعید پاکستان کو انٹرنیشنل تائیکوانڈو کے ایونٹس کی میزبانی ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے اور ملک میں تائیکوانڈو کے کھیل کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل مزید پڑھیں

پاکستان 6 برس بعد ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم 6 برسوں کے بعد ملائیشیا میں ہونے والے ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کو پاکستان ہاکی کی بہتری کے لیے اہم قدم قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد ہوگا،بنگلا دیش

ڈھاکا(جسارت نیوز) پاکستان میں سری لنکا کی ٹیم کا ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد بنگلا دیش کرکٹ بورڈ بھی پاکستان آکر کھیلنے کے لیے رضا مند نظر آرہا ہے، گزشتہ روز ڈھاکا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہویے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین نے واضح کیا کہ ابھی پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں