ڈھاکا(آئی این پی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان سیاسی رنگ اختیار کرنے لگا۔بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے شیڈول کے مطابق آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے لیکن یہ دورہ اس وقت غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔بنگلا دیش ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائداعظم ٹرافی،سینٹرل پنجاب نے 212 رنز کی برتری حاصل کرلی
کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے فائنل کے دوسرے روز شائقین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے دوسرے روز سینٹرل پنجاب نے اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریوں کی بدولت ناردرن کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے دورہ پاکستان سے انکار کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،راشد لطیف
لاہور (آئی این پی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی ) پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم بھیجنے پر رضامند ہے تاہم اسکا اصرار ہے کہ دونو ں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیو پر ہی کھیلی جائے گی۔سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے دورہ پاکستان سے مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی فائنل ناردرن 254 پر آئوٹ ،سینٹرل پنجاب نے 87 رنز بنالئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87رنزبنالیے ۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنرسلمان بٹ 48اور اظہر علی17رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔میچ کے پہلے روز سنٹرل پنجاب کے آؤٹ مزید پڑھیں
بنگلادیش کو پاکستان کے احسانات نہیں بھولنا چاہیے ،عامر سہیل
لاہور (آئی این پی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد بھی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر ناز و نخرے دکھا رہا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیم بھیجیں گے اور اس کے بعد ہی ٹیسٹ سیریز سے متعلق مزید پڑھیں
نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کیلئے اہم ہیں،مصباح سے بات کروں گا،اعجاز احمد
لاہور(آئی این پی )پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کے لیے بہت اہم ہے لہٰذا ان کے حوالے سے مصباح سے بات کروں گا۔تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے 16 سالہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
اچھی ٹیم بنی تو ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گے،بنگلا دیش
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ جمعرات کو ڈھاکا میں بی پی ایل کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل بی سی بی کے صدر نظام الحسن نے دیگر بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد واضح کردیا کہ بنگلا دیشی ٹیم فی الحال پاکستان میں طویل مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی کا فائنل آج سے شروع ہوگا،سینٹرل پنجاب اور نادرن مد مقابل
کراچی : سینٹرل پنجاب کے کپتان بابراعظم اور ناردرن کے قائد محمد نعمان آج ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے سلسلے میں مزار قائد پر حاضری دے رہے ہیں ،دوسری تصویر میں دونوں کپتان کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو،آخر میں بابراعظم اورمحمد نعمان کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے مزید پڑھیں
ـ2019 ء میں قومی ٹیم صرف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیت سکی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سال 2019 پاکستانی ٹیم کے لیے انتہائی مایوس کْن رہا، مجموعی طور پر 10 میچز کھیلنے والی گرین شرٹس کو صرف ایک فتح مل سکی۔6 فروری کو سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں قومی ٹیم 27 رنز سے کامیاب ہوئی جس مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی کا فائنل کل سنٹرل اور ناردرن پنجاب درمیان کھیلا جائے گا
کراچی: سنٹرل اور ناردرن پنجاب کی کرکٹ ٹیموں کے مابین قائداعظم ٹرافی کا فائنل کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اورمڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کریں گے،دوسری طرف قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان روحیل نذیر اور اوپنر حیدر علی مزید پڑھیں