مہمان ٹیم کامیاب دورہ پاکستان کے بعد سری لنکا روانہ

کراچی : پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی کاسری لنکن قائد سے ملاقات کے بعد فوٹو،یاسر شاہ اورشاہین شاہ آفریدی سری لنکن ہیڈ کوچ مکی آرتھرسے ملاقات کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے کیلیے آئی سری لنکن کرکٹ ٹیم کامیاب دورے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی۔پاکستان میں 2ٹیسٹ مزید پڑھیں

پی سی بی کی ڈریسنگ روم میں بریانی کھانے پر پابندی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لیے قواعد و ضوابط پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے، ڈریسنگ روم میں بریانی کھانے کی اجازت نہیں، ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بریانی کھانے کی چیز ہے لیکن اس مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کی لفٹ پھر خراب، صحافی سمیت 5 افراد پھنس گئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کی لفٹ چوتھے روز بھی خراب ہوگئی۔ صحافی سمیت 5 افراد پھنس کر رہ گئے جس کے بعد عملے کی دوڑیں لگ گئیں، کافی تگ و دو کے بعد لفٹ میں پھنسے افراد کو باہر نکالا گیا۔

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا تھا اور مہمان ٹیم نے چوتھے روز 212 رنز بنائے تھے۔ دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو فتح کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا پاکستان آمد پر سری لنکن کرکٹرز سے اظہار تشکر

کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر سری لنکن ڈریسنگ روم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات سری لنکن کرکٹرز کا بھرپور مہمان نوازی پر پاکستانیوں کا شکریہ، پاکستانی ٹیم کو مبارکباد کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر سری لنکن ڈریسنگ روم کا دورہ کیا اور ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آمد مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ،پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر سیرز جیت لی،عابد علی مرد میدان اور سیریز قرار

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 263 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز جیت لی بلکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ایک میچ میں کامیابی بھی مزید پڑھیں

ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی لینڈ مارک ایونٹ ہے،احسان مانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی بہت بڑا لینڈ مارک ایونٹ ہے، سری لنکا کو پاکستان لانا ہمارے لیے ہائی رسک تھا مگر انہوں نے پاکستان پر اعتماد ظاہر کیا، راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میچ پاکستان کرکٹ کا ٹرننگ مزید پڑھیں

اننگ میں 5 وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں،نسیم شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک اننگ میں 5 وکٹ حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعزاز میں اپنی والدہ کے نام منسوب کرتا ہوں، مزید پڑھیں

پی سی بی نے دورہ ہالینڈ اورآئرلینڈ کے باقاعدہ شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کےجولائی 2020 میں دورہ ہالینڈ اورآئرلینڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی نے اکتوبر میں دورہ انگلینڈ سے قبل دورہ ہالینڈ اورآئرلینڈ کی  ٹیموں کیخلاف میچز کھیلنے کا اعلان کیاتھا۔ اب میزبان بورڈ ز نے اپنا شیڈول باقاعدہ طورپر آئی سی سی کو بھی بھجوادیاہے جس مزید پڑھیں

حارث رؤف مزید مقبول ہوگئے

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹار کی نمائندگی کرتے ہوئے حارث رؤف نے تباہ کن بولنگ کے بعد میچ بال بھارتی سیکیورٹی گارڈ کو تحفے میں دے دی ۔ حارث رؤف آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور انہوں نے ہوبارٹ مزید پڑھیں