ٹوکیو (جسارت نیوز) جاپان کے حکام نے کہا ہے کہ موسم گرما میں اولمپکس اور پیرالمپکس کے آغاز سے قبل ٹوکیو کی بندرگاہ پر کرْوز شپ کا نیا ٹرمینل کھول دیا جائے گا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو انٹرنیشنل کرْوز ٹرمینل، گیمز کے آغاز سے10 دن پہلے 14 جولائی کو کام شروع کر دے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
خیبر پختونخوا نے قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا ، احسن بہترین کھلاڑی قرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا انڈر 13 کرکٹ ٹیم نے قومی انڈر 13ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔فاتح ٹیم نے فائنل میں سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ خیبرپختونخوا کیا ا حمد حسین کومین آف دی فائنل قرار دیا گیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں سدرن پنجاب نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلوی ٹیم پہلی انگزز میں 454 رنز بنا کر آئوٹ
سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلوی ٹیم سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 454 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، مارنس لابوشین نے 215 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، کولن ڈی گرانڈ ہوم اور نیل ویگنر نے3,3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 63 رنز بنا لئے، ٹام بلنڈل 34 مزید پڑھیں
نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ: عثمان پبلک اسکول کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں پٹریاک اسکول اورعثمان پبلک اسکول کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گرائونڈپر کھیلاگیا۔عثمان پبلیک اسکول نے پٹریاک اسکول کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ۔سینئراسپورٹس جرنلسٹ وحید خان نے بہروز بیگ کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا اس مزید پڑھیں
برٹش جونئیر اوپن اسکواش ، پاکستانی کھلاڑی فتوھات بر قرار رکھتے ہوئے کواٹر فائنل میں پہنچ گئے
برمنگھم (جسارت نیوز) پاکستانی کھلاڑی عبداللہ نواز، محمد حمزہ، محمد عماد اور نور زمان فتوحات برقرار رکھتے ہوئے برٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ برمنگھم میں ایونٹ کے تیسرے روز بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ انڈر 15 کیٹگری کے چوتھے رائونڈ میں پاکستانی کھلاڑی محمد مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ میں شاندار کار کردگی کی بنیاد پر دنیا کا عظیم بلے باز بننے کی خواہش ہے ، قاسم اکرم
لاہور(جسارت نیوز )آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل آل اؤنڈر قاسم اکرم کا تعلق لاہور سے ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے پی سی بی انڈر 16 ،2 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2016 کے مزید پڑھیں
سرفراز اور شاداب کی مزاحیہ نوک جھونک
شیڈی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی تیار ہے، وٹو بھائی اور عمر نئے بیٹ لے کر آرہے ہیں، سرفراز لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 5 سے قبل سرفراز احمد اور شاداب خان کی مزاحیہ نوک جھونک نے ماحول گرما دیا، نوجوان آل رائونڈر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بابراعظم کو مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ 5 ملک کے 4 شہروں میں 34 میچ کھیلے جائینگے
افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی، فیصلہ کن معرکے کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم کرے گا پہلا میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ پاکستان لوٹ آئی، شائقین خوشی سے سرشار ہوگئے، 2020ء مکمل ایڈیشن کی ملک میں میزبانی کا سال بن گیا، شیڈول کے مزید پڑھیں
شائقین کرکٹ پی ایس ایل کی کمنٹری ریڈیو پر برا� راست سن سکیں گے
لاہور(جسارت نیوز )ریڈیو پاکستان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین پاکستان سپر لیگ کے 5ویں مرحلے کیلئے میڈیا اشتراک کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ ایم او یو پر دستخط ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ثمینہ وقار اور چیف ایگزیکٹو اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم سید علی نقوی نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
ملک میں بین الاقوامی کرکٹ Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ بÛ�ت بڑی کامیابی Û�ے‘ عمر اکمل
لاہور(جسارت نیوز )ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بہتری کیلئے اسکول اور کلب کی سطح پر زیادہ سے زیادہ مقابلوں کا انعقاد ہونا چاہیے ‘ پی ایس ایل کے تمام میچز کے پاکستان میں انعقاد پروزیراعظم عمران خان اورپی سی بی حکام مبارکباد کے مستحق ہیں ‘ ملک میں بین الاقوامی مزید پڑھیں