دبئی (جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کی ٹیم 3 درجے ترقی چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی، انگلینڈ نے پروٹیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر 3 درجے ترقی پائی اور پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لی، پاکستان کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیشنل بینک انٹراسکول کرکٹ برائٹ ایجوکیشن گرامر اسکول سیمی فائنل میں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میںپہلاکوارٹرفائنل النادی البرہانی اور برائٹ ایچوکشن اسکول کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گرائونڈ پر کھیلاگیا۔برائٹ ایجوکشن اسکول نے النادی البرہانی اسکول کو 27 رنز سے شکست دی ۔ کاشان فہیم اس میچ کے مین آف دی میچ قرا رپائے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5: شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر آگئی
لاہور: پی ایس ایل 5 کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہاوس فل کیلئے ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیمز بھرنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ ڈے میچز کےٹکٹ کےنرخ کم رکھے جارہے ہیں تاہم نائٹ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مزید وقت مانگ لیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے پاکستان سے سیریز کھیلنے کے حوالے سے فیصلے کے لیے مزید چار روز کا وقت طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں دونوں بورڈ کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا، بی سی بی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سےفیصلے کیلئےپیر تک کا وقت مانگ مزید پڑھیں
زبیر طاہر اور احسن رمضان انڈر16 نیشنل جونیئر اسنوکر کے فائنل میں
اسلام آباد (جسارت نیوز)قومی ا سنوکر کھلاڑیوں زبیر طاہر اور احسن رمضان دوسری انڈر۔16 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ منگل کو پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ا سنوکر ہال میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے زبیر طاہر نے خیبرپختونخوا کے فہیم لیاقت کو 4-0 مزید پڑھیں
وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کیلیے پرعزم
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) اسلام آباد سے تعلق رہنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020ء میں قومی ا سکواڈ کی قیادت کرینگے۔ ٹیپ بال سے کرکٹ کا آغاز کرنے والے روحیل نذیر نے اپنے بڑے بھائی طاہر نذیر کو دیکھتے ہوئے کرکٹ کھیلنا شروع کی۔ نوجوان کرکٹر نے مزید پڑھیں
دورہ پاکستان ،بنگلادیش کا حتمی فیصلہ 12 جنوری کو متوقع
ڈھاکا(آئی این پی) پاکستان کے خلاف سیریز کا معاملہ ہوا میں معلق رکھنے والے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے فروری میں زمبابوے کی میزبانی کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔افریقی ٹیم کیخلاف ہوم سیریز میں 3ون ڈے اور ایک کے بجائے 2ٹیسٹ شامل کئے جائیں گے، فیوچر ٹور پروگرام کے تحت زمبابوے کی ٹیم کو مارچ مزید پڑھیں
انٹراسکول کرکٹ،امریکن اورحبیب پبلک اسکول کی فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میںپہلا میچ امریکن اسکول اور دی اکیڈمی اسکول کے درمیان کھیلاگیا ۔ امریکن اسکول نے 64 رنز سے اکیڈمی اسکول کو ہارادیا۔سلجوک نیازی مین آف دی میچ قرار پائے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکن اسکول نے مقرررہ اوورز مزید پڑھیں
ٹینس رینکنگ ،رافیل پہلے نمبر پر ،جوکووچ اور راجردوسری ،تیسری پوزیشن پر آگئے
پیرس (جسارت نیوز) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازی ترین عالمی رینکنگ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ سربیا کے نامور ٹینس اسٹار اور ومبلڈن چیمپئن نوویک جوکووچ دوسرے اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر تیسرے نمبر پر ہیں۔ مزید پڑھیں
جنید ٹائیگر نے شہید زاہد حسین بلوچ جونیئر باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل کراچی شہید زاھد حسین بلوچ جونیئر اینڈ یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ زیر انتظام علی محمد باکسنگ اسٹیڈیم میں 2 روزہ ٹورنا منٹ کے مقابلو ں کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں یوتھ اور جونیئر سے 105 باکسروں نے حصہ لیا 12 کیٹگریز میںہونے مزید پڑھیں