کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو کو کرپشن سے بچانے کیلئے سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے،ایونٹ میں پی سی بی کا اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ فرائض نبھائے گا۔پی ایس ایل 5کا انعقاد 20فروری سے 22مارچ تک ہونا ہے، پہلی بار تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، میزبانی کیلیے چار شہروں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلوں سے انسان میں ہار جیت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی
صوابی (جسارت نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں سپورٹس گالا کا افتتاح کر دیا۔سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والے گالا میں صوبے بھر کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ شاندار پروگرام کروانے پر ضلع انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،سپورٹس گالا میں مزید پڑھیں
ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کی اسپینش سپر کپ کے فائنل میں رسائی‘آج کھیلاجائیگا
جدہ (جسارت نیوز) ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیمیں اسپینش سپر کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں، ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو اپ سیٹ شکست دی، ایونٹ کا فائنل معرکہ آج ہوگا۔جدہ میں اسپینش سپر کپ فٹبال کے دوسرے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں بارسلونا اور مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے حیلے بہانے ،پی سی بی کو تشویش ،تیاریاں متاثر
لاہور(آئی این پی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈکے حکام پاکستان کے دورے سے متعلق3 آپشنز پر غور کر رہے ہیں لیکن پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے جس کا خیال ہے کہ وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے اور سیریز کیلئے تیاریاں متاثر ہو رہی ہیں،ذرائع کے مطابق احسان مانی مزید پڑھیں
کھیلوں کی ترویج وترقی کے لئے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے، عشرت علی
فیصل آباد(جسارت نیوز ) ڈویژنل کمشنر نے کہا ہے کہ ڈویژن میں کھیلوں کی ترویج وترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے۔اس سلسلے میں نئی سہولیات کے قیام کے علاوہ موجودہ سہولیات کو بھی مزید بہتر بنایا جائے گا ۔انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے ہمراہ ہاکی ا مزید پڑھیں
آج شہر قائد میں تاریخی میراتھن منعقد ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج شہر قائد میں منعقد ہونے والے دوسرے کمشنر کراچی سٹی میراتھن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبوں کے شہرہ آفاق شخصیات میرا تھن کا حصہ ہونگے۔ شہر کراچی کی عوام کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے کہا کہ دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن شہر مزید پڑھیں
ڈی آ ئی خان اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح آج کمشنر جاوید مروت کریں گے
پشاور (جسارت نیوز )ڈی آ ئی خان ا سپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، آج صبح ساڑھے 9بجے بیساکھی ا سٹیڈیم میں شروع ہونیوالے فیسٹیول کے مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ جاوید مروت جبکہ فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی فرنٹئیر کور (سائوتھ) ہونگے۔ فیسٹیول میں کامیاب کھلاڑیوں اور ٹیموں کی مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا
سینٹ جارج (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج سینٹ جارج میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو3 میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں اور مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائرز نے بورڈ سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائززکی اکثریت نے بھاری نقصان کا دعویٰ کر کے مالی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے لیکن وہ اس دعوے کو ثابت کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو اپنی مالی تفصیلات دینے سے گریزاں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی فرنچائززکے مطالبات مزید پڑھیں
کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا
ڈھاکا: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔