ملک کا نام روشن کرنے کیلئے کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے،قمر زمان

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو سخت تربیت کی ضرورت ہے، ملک سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے چاروں صوبوں میں اکیڈمیاں قائم کی گئی ہیں جنہیں نامور سابق اسکواش کھلاڑی چلا مزید پڑھیں

انڈر 19 اسکول ٹورنامنٹ العزیزیہ نے جیت لیا

جدہ (سید مسرت خلیل) سعودی کرکٹ سینٹر (ایس سی سی) کے زیر اہتمام سعودی کرکٹ اسٹریٹجک پلان اور جاری یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے) کے تعاون سے انڈر 19 انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان ِخصوصی ندیم ندوی ، مزید پڑھیں

صوبے اسپورٹس کلچر کو فروغ دیں،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد: انٹر بورڈ بوائز اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ اور بہتری کیلیے ای پورٹل بنانے کی منصوبہ مزید پڑھیں

تیز رفتار بولنگ کے ذریعے حریفوں پر دھاک بٹھانا چاہتا ہوں ،محمد عامر

لاہور(جسارت نیوز )سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر خان آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پرامید ہیں، نوجوان فاسٹ بولر کے پسندیدہ کرکٹر شعیب اختر ہیں اور وہ انہی کی طرح تیز رفتار بولنگ سے حریف کھلاڑیوں پر اپنی دھاک بٹھانے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کیلئے شاہ حسین شاہ کوالیفائی کرینگے،جوڈو فیڈریشن

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس گیمز کیلئے قومی کھلاڑی شاہ حسین شاہ کوالیفائی کریں گے، اولمپکس گیمز کیلئے ملک میں کوالیفیکیشن رائونڈ جاری ہیں، فیڈریشن نے شاہ حسین شاہ کو آئندہ ماہ3 بین الاقوامی ایونٹس میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

بنگلا دیش دورہ پاکستان کیلئے راضی ،شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کے دوران دی گئی۔ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے میں معاون کا کردار ادا کیا ۔نئے شیڈول کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 24 مزید پڑھیں

سابق کپتان ہوم سیریز میں سری لنکا کے خلاف ٹیم کا ہونگے؟

لاہور: بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سرفراز احمد کا پھر گردش کرنے لگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  سرفراز احمد گزشتہ سال ہوم سیریز میں سری لنکا کے ہاتھوں کلین سویپ کے بعد ٹیم میں اپنی جگہ بھی گنوا بیٹھے تھے، وکٹ کیپر بیٹسمین اپنی فٹنس اور فارم میں کافی بہتری لانے میں مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل کیاجائے گا

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئےکھلاڑیوں کےناموں پرآج مشاورت کی گئی جبکہ قومی ٹیم کا اعلان کل کیاجائے گا۔ تفصیلات کے  مطابق قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق،قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورسلیکشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر ندیم خان کے درمیان آج قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات مزید پڑھیں

آئی سی سی 2019 کے ایوارڈز کا اعلان، بین اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے2019کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا جس میں انگلینڈ کے مایہ ناز آل رانڈر بین اسٹوکس کو سال کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہےجبکہ پیٹ کمنز کوٹیسٹ اور روہت شرما ون ڈے کے بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے2019کےایوارڈز کا اعلان کر دیاہے، مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2019 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر  میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا تاہم ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں