ایران کی اکلوتی ایتھلیٹ کیمیا علی زادے ہجرت پر آمادہ

ایران امریکا کشیدگی کے بعد نوجوان طبقہ مایوس نظر آتا ہے ، ان کشیدہ حالات میں اولمپکس کھیلوں میں میڈل جیتنے والی ایران کی واحد خاتون ایتھلیٹ نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ کیمیا علی زادے ایتھلیٹ اولمپکس کھیلوں میں ملک کے لیے ایوارڈ جیتنے والی ایران کی اب تک کی پہلی مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز سنگلز، ثام قیوری کا فاتحانہ آغاز

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) امریکا کے نامور ٹینس ا سٹار ثام قیوری ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ پیر کو آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے رائونڈ 32 میچز میں امریکا کے ثام قیوری نے مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹیس ویمنز سنگلز ، سمانتھا سٹوسر کو ابتدائی رائونڈ میں شکست

ہوبارٹ(جسارت نیوز)آسٹریلوی ٹینس اسٹار سمانتھا سٹوسر ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ پیر کو آسٹریلیا میں شروع ہونے والے خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں روس کی ورونیکا ایڈورڈونا نے شاندار کھیل پیش مزید پڑھیں

بلوچستان اور سندھ کے باصلاحیت باکسر ز پر فخر ہے،سید عبدالرشید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے ہونے والی سندھ بلوچستان گڈول باکسنگ سیریز2020ء کا افتتاح لیاری سے منتخب صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن سید عبدالرشید نے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر اور سندھ باکسنگ کے صدر اصغر بلوچ‘سندھ باکسنگ کے مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس مینز ڈبلز، لیوکاس کیوبوٹ اور میلوس میلو کوارٹر فائنل میں داخل

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز) پولینڈ کے لیوکاس کیو بوٹ اور انکے برازیلین جوڑی دار میلوس میلو ایڈیلیڈ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا جاندار آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ پیر کو آسٹریلیا میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل ایڈیلیڈ انٹرنینشل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے ابتدائی میچ میں پولینڈ مزید پڑھیں

اکاترینا الیگزینڈروا نے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

شینزن (جسارت نیوز) روسی ٹینس اسٹار اکاترینا الیگز ینڈروا نیڈبلیو ٹی اے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں قزاخستان کی ایلینا ریباکینا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چین میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میچ میں روس کی اکاترینا مزید پڑھیں

آکلینڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز، بنوئٹ پائیر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

آکلینڈ (جسارت نیوز) فرانس کے نامور ٹنس اسٹار بنوئٹ پائیر اور برازیلین ٹینس اسٹار تھیاگو مونٹیرو آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔پیر کو نیوزی لینڈ میں مرد کھلاڑیوں پر مشتمل آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں فرانس کے بنوئٹ پائیر نے اٹلی مزید پڑھیں

انڈر18 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپیئن شپ

اسلام آباد (جسارت نیوز) محمد عمر خان اور احسن رمضان نے5ویں انڈر18 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پیر کو پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ا سنوکر ہال میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے عمر خان نے سندھ کے شہریار خان کو 70-31، 73-43، 106-08 مزید پڑھیں

کراچی اوپن بیڈ منٹن چمپیئن شپ معاذ علی نے اپنے نام کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ہو نہار طلب علم معاذ علی کراچی اوپن بیڈ منٹن چمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔مینز سنگلز کے فائنل میں فراز خورشید کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ کراچی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کلب میں منعقد ہ کراچی مزید پڑھیں

انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دینگے، کاگیسو ربادا

پورٹ الزبتھ (جسارت نیوز) جنوبی افریکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کریں گے۔ انہوں مزید پڑھیں