میلبورن (جسارت نیوز) میلبورن اسٹارز نے کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر گلین میکسویل کی ناقابل شکست اور دھواں دار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اہم میچ میں میلبورن رینیگڈز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اس فتح کے ساتھ میلبورن اسٹارز نے ٹیبل پر سب سے زیادہ 14 پوائنٹس کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھلاڑیوں کی کارکردگی اطمینان بخش،ورلڈکپ جیتیں گے،روحیل نذیر
لاہور (جسارت نیوز) قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے کہا ہے کہ انڈر19ورلڈ کپ2020ء کی تیاری کے سلسلے میں کیمپ کے دوران سینئرز سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا، ہماری ٹیم مضبوط ہے ورلڈ کپ جیتیں گے،سینئرز ہماری کارکردگی سے مطمئن ہیں،ہمارے پاس بہترین آل رائونڈز‘بیٹسمین اور بولرز ہیں ،نئے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز مقابلے آج سے شروع ہونگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام5 روزہ سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کا انعقاد 11جنوری سے ہوگا۔ سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ کے مطابق سیریز میں شرکت کے لئے بلوچستان کا55رکنی دستہ آج صبح کوئٹہ سے کراچی پہنچ رہا ہے‘ بلوچستان کے دستے میں20سینئر‘10یوتھ‘10جونیئر باکسرز 5آفیشلز اور4ٹیکنیکل آفیشلز شامل مزید پڑھیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا ریکارڈ شاندار ہے،قومی پلیئرز
لاہور(جسار ت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2020ء میں شرکت کیلئے روانہ ہونے والی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کیلیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، کپتان قومی ٹی ٹونٹی ٹیم بابراعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور مزید پڑھیں
پاکستان محفوظ ملک ،بنگلادیش کو دورہ کرنا چاہئے ،کرس گیل کا مشورہ
ڈھاکا (جسارت نیوز)ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے پاکستان کو کرکٹ کھیلنے کے اعتبار سے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک قرار دے دیا۔کرس گیل کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بنگلا دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرنے میں تاخیر کا شکار ہے۔کرس مزید پڑھیں
پاک پنجاب ایم بی ایس نیشنل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
جیزان (سید مسرت خلیل) جیزان ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن (جے آر سی اے) کے زیر اہتمام سعودی کرکٹ سینٹر (ایس سی سی) کے تعاون اورسعودی اسپورٹس برائے آل فیڈریشن (ایس ایف اے) اور وزارت محنت و سماجی ترقی (ایم ایل ایس ڈی) کی سرپرستی میں کھیلے جانے والی محمد بن سلمان (ایم بی ایس) ویژن مزید پڑھیں
فتح کا عزم لئے قوی انڈر 19 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانہ
لاہور: قومی انڈر19کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقا روانگی سے قبل گروپ فوٹو لاہور(جسارت نیوز)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے جنوبی افریقا روانہ ہوگئی ہے، قومی ٹیم پہلا میچ19 جنوری کواسکاٹ لینڈکیخلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق جونیئر میگا ایونٹ17 جنوری سے جنوبی افریقا کے چاروینیوز پرشروع ہوگا۔انڈر مزید پڑھیں
کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ رنگون والا اور ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کا میچ برابر
کراچی(اے پی پی) فرسٹ کارپوریٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کے لیگ میچ میں رنگون والا بلیوز سی سی اور ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کا دلچسپ اورسنسنی خیز مقابلہ ٹائی ہوگیا۔ قائد اعظم پارک کرکٹ گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 169 رنز مزید پڑھیں
نیشنل بینک انٹراسکول کرکٹ ،سینٹ پال اور سینٹ پیٹرک اسکول سیمی فائنل میں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میںتیسرا کوارٹرفائنل دی امریکن اسکول اور سینٹ پال اسکول اور چوتھاکوارٹر فائنل سینٹ پٹرک اسکول اور دی سٹی اسکول کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلاگیا۔ اس میچ میں انٹر نیشنل کرکٹر اطہرلیئق نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے مین مزید پڑھیں
مصباح الحق نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو مختصر کرنے کی مخالفت کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو چار روزہ کرنے کی مخالفت کردی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کوپانچ روزتک برقراررکھنے کا حامی ہوں اگر چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ سے کھیل میں دلچسپی ختم ہوجائے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں