محکمہ اسپورٹس جائزہ اجلاس،73 میں سے 61 کھلاڑیوں کے کیسز کی منطوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسپورٹس سندھ کی انڈومینٹ کمیٹی کا اجلاس، مختلف کھیلوں سے منسلک 73 کھلاڑیوں کے کیسز کا جائزہ لیا گیا جس میں سے کمیٹی نے 61 کیسز کی منظوری دے دی، انڈومینٹ کمیٹی کی میٹنگ کا اجلاس سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ سید امتیاز علی شاھ کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ـ2020 ء میں کوئی غیر ملکی ہاکی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2020ء کیلئے بین الاقوامی اور قومی شیڈول کا اعلان کر دیا۔ منگل کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر ٹریننگ ٹور اپریل اور مئی میں ہو گا۔ 29ویں سلطان اذلان شاہ کپ 11 سے 18 اپریل تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

سڈنی (جسارت نیوز ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو سڈنی ٹیسٹ میچ میں 279 رنز سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میںکلین سویپ کردیا، میچ کے چوتھے روز ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست سنچری اور مارنس لبوشین کی ناقابل شکست نصف سنچری کے باعث کینگروز نے اپنی دوسری اننگز 217 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ پر مزید پڑھیں

حمزہ نے 8 سال بعد پاکستان کو برٹش جونیئر اوپن کا ٹائٹل جتوادیا

برمنگھم (جسارت نیوز)برمنگھم میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں حمزہ خان نے انڈر 15 کے فائنل میں انگلینڈ کے یوسف شیخ کو 16 منٹ میں شکست دے دی۔پاکستان کے محمد حمزہ خان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔ یہ برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں مزید پڑھیں

ایشیاء کپ 2020: بھارتی ٹیم کی غیر یقینی صورتحال برقرار

لاہور: پاکستان میں شیڈول ایشیاء کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے تاہم جون میں اس متعلق حتمی فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے رواں سال کے ایونٹس میں ایشیا کپ کو شامل کررکھا ہےلیکن سرحدوں پر کشیدگی اور مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کی فٹنس! کھلاڑی مختلف بیماریوں کا شکار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ قومی کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ مسلسل 2 روز تک جاری رہیں گے، فٹنس ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے فیٹ اینالسز، اسٹرینتھ، اینڈیورنس، اسپیڈ اینڈیورنس اور کراس فٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلہ میں 10 مزید پڑھیں

ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکرنے کی تجویزکی مخالفت کردی

ممبئی (جسارت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکاکرنے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کو پانچ دن سے کم کر کے چار دن کرنے کی تجویز کے حق میں نہیں ۔ ٹیسٹ میچ کو پانچ روز کے بجائے چار روز کرنے کی تجویز رواں ماہ اس وقت مزید پڑھیں

مشرق وسطی میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ

دوحہ(جسارت نیوز)مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیا گیا۔امریکی مینز فٹبال ٹیم کا رواں ماہ قطر میں شیڈول تربیتی کیمپ منسوخ کر دیا گیا ہے، امریکی فٹبال حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مزید پڑھیں

فٹبال ایف اے کپ، مانچسٹر سٹی نے پورٹ ویل کو 4-1 سے ہرا دیا

مانچسٹر(جسارت نیوز)فٹبال ایف اے کپ کے تیسرے رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے پورٹ ویل کو چار ایک کی شکست سے دوچار کر دیا۔اتحاد اسٹیڈیم کے تاریخی میدان میں یادگار مقابلہ، فٹبال ایف اے کپ کے تیسرے رائونڈ میں مانچسٹر سٹی اور پورٹ ویل کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ اسٹارز سے جڑی مانچسٹر سٹی نے 20ویں منٹ مزید پڑھیں

لبوشین نے199.57کی اوسط سے رنز بناکر67سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی(جسارت نیوز) آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین نے رواں ہوم سیزن میں 199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔مارنس لبوشین نے جاری سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 215رنز بنائے، اس سے قبل گذشتہ 6اننگزکے دوران لبوشین نے2مرتبہ 150پلس ، ایک سنچری اور 2 نصف سنچریاں اسکور کیں، اس طرح ہوم سیزن کی مزید پڑھیں