بیجنگ (جسارت نیوز) جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کریجسکووا نے ڈبلیو ٹی اے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ جمہوریہ چیک کی فاتح جوڑی نے ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں چین کی سائی سائی ژینگ اور دوان ینگینگ پر مشتمل جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کالام کی تاریخ کا پہلا اسنو کبڈی میلہ
برف سے اٹے ہوئے کبڈی میدان اور شدید سردی میں کالام کے مقامی نوجوانوں نے خون کو گرمانے کے لیے کبڈی کا میلہ سجایا تھا، کبڈی پاکستان کے مختلف صوبو ں میں کھیلی جاتی ہے اوریہ ہمارا روایاتی کھیل بھی ہے جو کہ اب عالمی سطح پربھی کھیلا جاتا ہے ۔ پاکستان کبڈی کے میدان مزید پڑھیں
شہر قائد میں دوسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون کا انعقاد
کراچی:دوسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون ریس کے موقع پر شرکاء ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں دوسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون کا انعقاد کیا گیا۔ میراتھون کے شرکا ء نے تین مختلف کیٹگریز میں دس کلو میٹر تک دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ وزیر اعلی سندھ مزید پڑھیں
پاکستانی پچز، آئی سی سی کنسلٹنٹ کا ہوم ورک مکمل ہو گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن کا ہوم ورک مکمل ہوگیا، اپریل میں دوبارہ پاکستان آکر مقامی کیوریٹرز کو سپورٹنگ پچز کی تیاری کا ہنر سکھائیں گے۔ آئی سی سی کے کنسلٹنٹ کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن نے اپنے حالیہ دورے میں کراچی، لاہور اور ملتان میں پچز کا معائنہ کیا، ان مزید پڑھیں
پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگارا کرکٹ ٹورنامنٹ شاہ نور الیون کے نام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 109 کی جانب سے پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگارا کرکٹ ٹورنامنٹ طائی گرائونڈ نمائش میں منعقد کیا گیا ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ شاہ نور اور گزدر آباد جونئیر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔تقریب کے مہمان خاص فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سکریٹری مزید پڑھیں
کارپوریٹ چیلنج کپ : جاز اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس نے اپنے اپنے میچ جیت لیے
لاہور(جسارت نیوز )کارپوریٹ چیلنج کپ کے رئوانڈ میچز میں ڈیسکون، جاز اور کنٹرولر جنرل اکانٹس پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچز کھیلے گئے۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میںڈیسکون نے سیماٹکس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
اپنے اسکول میں 10 باکسروں کی مفت تعلیم و ٹیوشن کا انتظام کرونگا،زوہیب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اپنے اسکول میں 10 باکسروں کی مفت تعلیم و ٹیوشن کا انتظام کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار زوہب حسن نے آل کراچی بوائز کلبز باکسنگ کمپیٹیشن ایونٹ 2020-4 شہید زاھد حسین باکسنگ کلب علی نواز بلوچ روڈ بغدادی لیاری میں کامیاب ہونے والے باکسروں و آفیشل سے مہمان خصوصی کی حیثیت مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈکپ ،پاکستان کا فاتحانہ آغاز وارم اپ میچ میں نائجیریا کو شکست دے دی
جوہانسبرگ(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نے پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم نے پہلے ورام اپ میچ میں باآسانی نائیجیریا کو9وکٹوں سے شکست دیدی۔ قومی جونیئر ٹیم نے110رنز کا ہدف حیدر علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 14.3اوورز میں حاصل کرلیا۔ حیدر علی نے38گیندوں پر4چھکوں اور8 چوکوں کی مدد مزید پڑھیں
مخالفت کے باوجود آئی سی سی 4 روزہ ٹیسٹ کی تجویز پر قائم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بڑھتی ہوئی مخالفت کے باوجود آئی سی سی4روزہ ٹیسٹ کی تجویز پر قائم ہے جب کہ مارچ میں شیڈول اجلاس کے دوران غور کیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گذشتہ دنوں 2023سے ٹیسٹ میچ کو4روز تک محدودکرنے کی تجویز سامنے آئی، اس کی فوری طور پر کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز مزید پڑھیں
بنگلادیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کئی دنوں سے میڈیا کی زینت بننے والی خبر کا بالاخر ڈراپ سین ہوگیا جب بنگلا دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے سلسلے میں حتمی فیصلہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا ہے اور بنگلا دیشی حکومت نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ مزید پڑھیں