کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ آپ مختلف موسموں میں مختلف اشیا کیوں استعمال کرتے ہیں؟مثلاً گرمیوں میں آپ ککڑی ، کھیرے اور ٹھنڈے مشروبات پسندکرتے ہیں جب کہ سردیوں میں خشک میوے اور انڈے وغیرہ آپ کی غذا میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ آپ کہیں گے کہ ککڑی اور کھیرے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ بننے پرخوش ہوں‘ اعتماد پر پورا اتروں گا‘ محمد حفیظ
لاہور(جسارت نیوز ) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرے لئے یہ حیرانی نہیں بلکہ خوشی کی بات ہے کہ میں دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ بنا ہوں‘ اپنی فٹنس اور پرفارمنس کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد باعزت مزید پڑھیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ : افتتاحی میچ افغانستان نے جیت لیا
کمبرلی (جسارت نیوز) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے میزبان ملک جنوبی افریقا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کمبرلی میں جنوبی افریقا کے کپتان براٹس پارسنز نے ٹاس چیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقا ٹیم 29.1 اوورز میں صرف 129 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی مزید پڑھیں
پارکن سنز اور اس کی معجزاتی تشخیص فاطمہ عزیز
چالیس سالہ نرس’’ جوائے ملنی‘‘ جو کہ پرتھ اسپتال اسکاٹ لینڈ میں نرس کے فرائض انجام دیتی تھیں نے غور کیا کہ ان کے شوہر کے پاس اے ایک خاص قسم کی بو آتی ہے ۔ جوائے نے پہلے تو سوچا کہ یہ صاف صفائی نہ ہونے کی وجہ سے آ رہی ہے اور مزید پڑھیں
امرود گرمیوں میں حاضر… سردیوں میں موجود ڈاکٹر بشریٰ خان
امرود دنیا بھر میں پایا جانے والا پھل ہے۔ گرمیوں اور سردیوں میں یہ پھل سات آٹھ ماہ دستیاب ہوتا ہے۔ امرود کو انگریزی میں Guava کہتے ہیں۔ قدرت نے اس پھل کو کئی قیمتی اجزا سے مالا مال کیا ہے۔ اس میں موجود وافر غذائیت اور وٹامنز کے باعث یہ ایک لاجواب پھل ہے۔ مزید پڑھیں
آئی سی سی2019کے ایوارڈز کا اعلان،کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ایوارڈ حاصل نہ کرسکا
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے2019کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا جس میں انگلینڈ کے مایہ ناز آل رئوانڈر بین اسٹوکس کو سال کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہے، بین اسٹوکس ورلڈ کپ فائنل، ٹیسٹ اور ون ڈے میں شاندار کارکردگی پر سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، پیٹ کمنز ٹیسٹ اور روہت مزید پڑھیں
پی سی بی کا بنگلا دیش کیخلاف سیریزکیلیے ٹکٹوں کی قیمتیں کم رکھنے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیںکم سے کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ڈیپارٹمنٹل میٹنگز کا آغاز ہوگیا ، زرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت کی مزید پڑھیں
بلوچستان کے کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرینگے،عبدالخالق
کوئٹہ (جسارت نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل وثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ملکی وغیر ملکی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریںگے،موجودہ صوبائی حکومت تمام کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کے ساتھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کی سطح پر میگا اسپورٹس مزید پڑھیں
ڈیرہ مرادجمالی ،5ویں اوچ انٹر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
ڈیرہ مرادجمالی (جسارت نیوز) ڈیرہ مرادجمالی کے شہید عبدالغفار سیال کرکٹ اسٹیڈیم میں اوچ پاور پرائیویٹ لمیٹیڈ کے تعاون سے5ویں اوچ انٹر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر علی محمد شہی اور اوچ پاور کے چیف ایڈمن آفیسر محمد طارق جمالی نے شاٹ مارکر افتتاـح کیا تقریب میں اوچ پاور پلانٹ کے مزید پڑھیں
بابراعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم دی ایئر میں شامل
لاہور(جسارت نیوز )بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائر میں شامل کرلیا گیا ہے،دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017 ء میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائر کا حصہ رہ چکے ہیں۔بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں