ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول : آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا افتتاح آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کل نار تھ کرا چی جمخا نہ گرائونڈ میں کھیلی جائے گیجس میں 120بوائز اینڈ گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیںگے۔ڈی ایم سی سنیٹرل کے تعاون سے کراچی اور سندھ آرم ریسلنگ مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ :پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کا تعارف

کراچی (سید وزیرعلی قادری): آئی سی سی انڈر 19کا میلہ جنوبی افریقا میں سج گیا اور 2 مرتبہ ایونٹ کا چیمپئن اور 3 مرتبہ رنرزاپ رہنے والی ٹیم نے اپنا افتتاحی میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف جیت کا آغاز کردیا۔ نوجوان کرکٹرز ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اعلیٰ سطحی کرکٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5؛ شائیقین کرکٹ ٹکٹ خریدنے کیلئے تیار ہوجائیں

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیوکے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج رات شروع ہوگی جبکہ  جبکہ سینٹرز پرٹکٹس رواں ہفتے کے آخر میں دستیاب ہونگے، افتتاحی تقریب کےٹکٹ سب سے مہنگے داموں فروخت کیے جائیں گے ۔ پاکستان سپرلیگ کاباقائد مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کھیلوں کی ترویج وترقی کے لئے اقدامات کررہی ہے، سیکرٹری

فیصل آباد (جسارت نیوز )سیکرٹری اسپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے فیصل آبادکا دورہ کیا۔انہوں نے ڈویژنل کمشنر عشرت علی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی،ڈویژنل اسپورٹس آفیسر طارق نذیر،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ مہر رمضان،ڈپٹی ڈائریکٹر آرکیالوجی پنجاب محمد حسن کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔صوبائی سیکرٹری اسپورٹس مزید پڑھیں

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،500والے تمام ٹکٹس فروخت

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے بعد عوام کا جوش مزید بڑھنے لگا، بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی جبکہ گزشتہ روز10 بجے سے پہلے ہی 500 روپے کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئئے۔ پاک بنگلا دیش ٹی 20 دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ 5 فروری کومنعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ5 فروری کو شروع ہوگا ،اعلامیہ کے مطابق 12بوائز اور 3گرلز کے ٹورنامنٹ منعقد کئے جائینگے جبکہ مارچ میں امپائرنگ اور کوچز رفریشر زکورس کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی کی کلبوں کی رجسٹریشن 20سے 30جنوری ہوگی ،2020 کی سرگرمیوں کا اغاز رجسٹریشن کے عمل کے بعد ہوگا۔

اجمان میں چنار سپر لیگ ٹائٹل انصاف کرکٹ کلب نے اپنے نام کرلیا

دبئی(جسارت نیوز) چنار سپر لیگ سیزن 2 کا اختتامی مرحلہ پروقار انداز سے ختم ہوگیا۔ الفلاح کرکٹ گراؤنڈ عجمان میں انصاف کرکٹ کلب نے یونائیٹڈ کشمیر دھیرکوٹ کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد چنار سپرلیگ سیزن 2 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی قونصل جنرل آف پاکستان احمد امجد علی تھے مزید پڑھیں

بیش لیگ، میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکارچرز کو 10 رنز سے ہرا دیا

میلبورن (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکارچرز کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے، ہلٹن کارٹرائٹ نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کپتان گلین میکسویل 25 رنز کے ساتھ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی دبنگ انٹری، ہوبارٹ اوپن ڈبلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ہوبارٹ،آسٹریلیا(جسارت نیوز ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے کوٹ میں کامیاب انٹری ڈالتے ہوئے ہوبارٹ اوپن ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوبارٹ کے بلیو ٹینس کورٹ میں انٹرنیشنل ٹائٹل کا مقابلہ ہوا، ویمن ڈبلز کے فائنل میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہو گا۔ افتتاحی میچ منٹگمری جم خانہ اور تاج سپورٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ کا افتتاح قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کریں گے۔ اور ٹورنامنٹ میں 80 ٹیمیں حصہ لے رہی مزید پڑھیں