ٹی ٹوئنٹی میچزشام کے بجائے دوپہر اڈھائی بجے کرنیکی تجویز

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں مقابلے دوپہر ڈھائی بجے شروع کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ عام طور پر ٹی ٹوئنٹی میچ شام کو شروع ہوتے ہیں لیکن لاہور اس وقت سرد موسم کی لپیٹ میں ہے اور اس لئے کوشش کی گئی ہے کہ شام مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

پوچیفسٹروم (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، سکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستانی ٹیم نے 76 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

پوچیفسٹروم (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، سکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستانی ٹیم نے 76 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

ماسٹر ہاکی سیریز ،عمان کے خلاف دوسرے میچ کے لیے پاکستان ویٹرنزٹیم کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماسٹر ہاکی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ماسٹر ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں ، اشعر قدوائی ، عارف صدیقی ، زاہد غفار ، جان محمد اور تسنیم عثمانی کی جگہ طاہر حبیب ، محمد شاہد ، مزمل حسین ، محمد عمران اور عرفان علی مزید پڑھیں

ویلنگٹن نے سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا

ویلنگٹن (جسارت نیوز)ویلنگٹن نے سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فائنل میںآکلینڈ کو شکست دی، گزشتہ روز ویلنگٹن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، ڈیون کونوے نے 49 رنز کی عمدہ اننگز مزید پڑھیں

این سی کلب نے کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز منٹن چیمپئین شپ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ثقافت و کھیل ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس کیوب کے زیر اہتمام منعقدہ پہلی کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز بید منتن چمپئن شپ کا فائنل نیشنل کوچنگ کلب نے ڈی اے کریک کلب کو ہرا کر جیت لیا۔ مہمان خصوصی مزید پڑھیں

پشاور میں 10سال بعد بین الاقوامی مقابلے بحال ہونگے

اسلام آباد (جسارت نیوز) پشاور میں 10سال بعد بین الاقوامی مقابلے بحال کرنے کیلئے پاکستان اسکواش فیڈریشن اور خیبر پختونخوا حکومت نے تیاریاں زور شور سے شروع کردی ہیں ، پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے2 ایونٹس کھیلے جائیں گے ۔ اتوار کو سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اسکواش مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 10 رنز سے ہرا دیا

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 10 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے، کپتان تراوس ہیڈ نے 6 چھکوں کی مدد سے 79 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، ہوبارٹ مزید پڑھیں

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر

ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر ہوگیا، آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، گرایتھ ڈیلینی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ ا سکورر رہے، کیرن پولارڈ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، ویسٹ انڈیز نے مزید پڑھیں

اولمپئن محمد اشفاق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں فیصل کلب اور سول ڈیفنس ٹیموں کا فاتحانہ آغاز

راولپنڈی (جسارت نیوز) اولمپئن محمد اشفاق میموریل ہاکی ٹورنامنٹ شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپئن محمد اشفاق مرحوم کی بیوہ نسیم اختر نے کیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز 2 میچ کھیلے گئے، پہلے میچ میں فیصل کلب نے اے آر ایل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول مزید پڑھیں