5 ویں بیگم کلثوم سیف اللہ ٹینس،عقیل خان اور مزمل موتضی نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) عقیل خان اور مزمل مرتضی نے5ویں بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایف میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں مزمل مرتضی نے محمد مزید پڑھیں

گرلز نیٹ بال کپ 21 جنوری سے شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پیفین گرلز نیٹ بال کپ 21 جنوری سے سٹی سکول پی اے ایف چیپٹر،کراچی میں شروع ہوگا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

اے سی ہری پور نے کھلابٹ گرائونڈ کی فیس میں کمی کا اعلان کردیا

ہری پور (جسارت نیوز) ایڈیشنل کمشنر ہری پور نے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر ہفتہ کے روز کھلابٹ گرائونڈ کے معائنہ کے دوران گرائونڈ میں فیسوں کے معاملہ کو جلد حل کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہری پور کپٹن (ر) ندیم ناصرکی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور مزید پڑھیں

فرنچ کار ڈرائیور سٹیفن پیٹر ہینسل نے ڈاکار کار ریلی کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا

ریاض (جسارت نیوز) فرانسیسی کار ڈارئیور سٹیفن پیٹر ہینسل نے سعودی عرب میں پہلی ڈاکار کار ریلی کا 11واں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ ا سٹیفن پیٹر ہینسل نے 11ویں مرحلے کا مطلوبہ فاصلہ 4 گھنٹے 14 منٹ اور 11 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سعودی عرب کے صحرائی ٹریک پر پہلی ڈاکار مزید پڑھیں

پی سی بی کےسینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ٹیم میں شامل ہی نہیں

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں میں صرف 5 کرکٹرز بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل ہوسکے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے  کھلاڑیوں کے ساتھ لاکھوں روپے کے سینٹرل کنٹریکٹ کومذاق بناتے ہوئے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں 19 تنخواہ دار یافتہ کھلاڑیوں میں سے صرف مزید پڑھیں

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ، انگلینڈ کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز

پورٹ الزبتھ (جسارت نیوز) انگلینڈ نے پروٹیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنالئے۔ زیک کرولی اور ڈوم سیبلی نے ٹیم کو 70 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ میچ کے پہلے روز 90 اوورز کے کھیل میں پروٹیز بولرز صرف 4 کھلاڑی مزید پڑھیں

شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی پر رمیز راجہ اظہار ناراضگی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ، شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی پر سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے۔انہوں نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ پر قومی سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کی بنیاد مزید پڑھیں

بنگلا دیش سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کردیا۔ سیریز میں شامل3 ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 25 اور 27 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے11 فروری تک راولپنڈی میں مزید پڑھیں

کراچی میں قومی کھیل کا میلہ آج سے سجے گا عمان کی ہاکی ٹیم پہنچ گئی

  کراچی (سید وزیر علی قادری) اولمپئن اصلاح الدین ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی پر آج سے قومی کھیل ہاکی کا میلہ سجے گا،3 میچوں پر مشتمل کی ہاکی سیریز کھیلنے کے لئے عمان وینٹرنز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ کراچی ایئرپوٹ پر اولمپئن اصلاح الدین، اولمپئن سمیر حسین، سریز کے کوآرڈینٹر عارف صدیقی، کمشنر کراچی مزید پڑھیں

نوجوان کھلاڑیوں کیلئے صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا وقت آگیا،اعجاز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر )آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 ء میں شرکت کی غرض سے جنوبی افریقامیں موجود قومی انڈر 19 اسکواڈ نے جمعرات کو پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج میں 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی۔ گزشتہ روز سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مزید پڑھیں