ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور شاہکار گول

میڈرڈ(جسارت نیوز)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔میچ میں رونالڈر کی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کوایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔مداحوں نے رونالڈو کے اس گول کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں