اسلام آباد(جسارت نیوز) اسکواش کے عالمی چمپئن جان شیر خان نے اپنے چھوٹے بیٹے علی شیر خان جو کہ انڈر 19 پروفیشنل اسکواش پلیئر ہے کے ساتھ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیازسے اُنکے آفس میں ملاقات کی ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے جان شیر خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 19دسمبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے 14ویں کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 19دسمبر سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیموں کے مزید پڑھیں
مائیکل سلاٹرراولپنڈی میں 100رنزبنانے والوں کی فہرست میں شامل
اسلام آباد (جسارت نیوا)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچز میں 100 سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست کے مطابق 1994 میں آسٹریلیا کے مائیکل سلاٹر نے 110 رنز بنائے،1994 میں پاکستان کے سلیم ملک نے ڈبل سنچری 237 رنز بنائے،1996 میں پاکستان کے سعید انور نے راولپنڈی اسٹیڈیم ٹیسٹ میچ میں 149 رنز بنائے،1996 مزید پڑھیں
عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
راولپنڈی (جسارت نیوز)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیبیو کرنے والے عابد علی نے 183 گیندوں پر 10 چوکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی۔عابد مزید پڑھیں
بنگلادیشی بورڈ سے سیریز کے شیڈول پر جواب نہیں آیا،پی سی بی
لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے سیریز کے شیڈول کے حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا اور نہ ہی کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز جنوری فروری میں شیڈول ہے جس کے 2 ٹیسٹ مزید پڑھیں
آل پارٹیز کرکٹ ٹورنامنٹ 21دسمبر سے شروع ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت آل پارٹیز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 دسمبر کو گلشن اقبال بلاک بی 13 ،منگل بازار گراؤنڈ یوسی 22 میں منعقد ہوگا۔جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت “آؤ،مل کر، پھرسے بنائیں ہنستا، بَستا۔۔اپنا کراچی” کے عنوان سے ہونے والے اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مختلف سیاسی جماعتیں حصہ لے مزید پڑھیں
کراچی میں پاک سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ کی تیاری عروج پر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ،آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تا پانچ بجے تک دونوں ٹیموں کے کم ازکم 4،4 کھلاڑی مزید پڑھیں
پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ ہارجیت کے بغیر ختم
راولپنڈی : پاکستانی بلے باز بابراعظم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سنچری بنانے کے بعد شکرانہ ادا کرتے ہوئے،عابد علی ٹیسٹ ڈیبیو سنچری اسکور کرنے کرنے کے بعد شائقین سے داد وصول کررہے ہیں ،آخری تصو یر میں قومی کپتان اظہر علی آئوٹ ہونے کے بعداداس ہوکر پویلین کی جانب جارہے مزید پڑھیں
باکسنگ فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تحلیل کرنے کا مطالبہ
لاہور(پ ر) رئیل پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم خان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کو تباہی سے بچانے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA)کو فوری طور پرتحلیل کیا جائے، 2004 سے 2019 تک پی او اے کے اکائونٹ کافرانزک آڈٹ کرایا جائے ، پاکستان اسپورٹس مزید پڑھیں
تاریخی نیشنل اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز ٹیسٹ میچ کھیلنےکیلئے بیتاب
پاکستان کرکٹ کی روشن تاریخ لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے پر 18 دسمبر کو پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری 2 ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرےگا ۔ قومی کرکٹرز تاریخی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ کھیلنےکیلئے بیتاب ہیں،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا مزید پڑھیں