ہری پور (جسارت نیوز) ضلعی اسکولز ٹورنامنٹ میں پہلی3 پوزیشن حاصل کرنے والے اسکولوں میں مجموعی طور پر 87 پوائنٹ حاصل کر کے گورنمنٹ سینیٹینیل ماڈل ہائیر سکینڈری اسکول نمبر ون نے میدان مار لیا۔ گورنمنٹ سینیٹینیل ماڈل ہائیر سکینڈری اسکول کھلابٹ ٹائون شپ 56 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے اور گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول پنیاں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حکومت سائوتھ ایشین گیمز میں میڈلز لینے والوں کی حوصلہ افزائی کرے
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سائوتھ ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوئے، ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں اسپتال ویران ہوتے ہیں، طیبہ سندھو
پشاور(جسارت نیوز)کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام ا سپورٹس ویک منایاگیا جس میں اسکول کے طلبا اور طالبات اور بچوں کے والدین نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کینٹ بورڈ کی ایگزیکٹو آفیسر طیبہ نصیر سندھو مہمان خصوصی تھیں‘انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بچوں مزید پڑھیں
کرکٹ نہ کھیلتا تو پاک فوج میں جاتا ٗ جاوید میانداد
کراچی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد ملک میں ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ان کے کرکٹ میدانوں میں کارنامے بھلائے نہیں جاسکتے۔کرکٹ ان کا جنون ہے تو پاک فوج ان کی محبت‘ وہ کہتے ہیں کہ دل میں فوج کیلئے بہت محبت ہے۔ اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو فوج میں جاتا۔ مزید پڑھیں
کرکٹ نہ کھیلتا تو پاک فوج میں جاتا ٗ جاوید میانداد
کراچی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد ملک میں ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ان کے کرکٹ میدانوں میں کارنامے بھلائے نہیں جاسکتے۔کرکٹ ان کا جنون ہے تو پاک فوج ان کی محبت‘ وہ کہتے ہیں کہ دل میں فوج کیلئے بہت محبت ہے۔ اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو فوج میں جاتا۔ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کل اسلام آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ کل سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹ میں ملکی مزید پڑھیں
دوسری افغان مہاجرین کرکٹ لیگ کوارٹر فائنل مراحل میں داخل
پشاور(جسارت نیوز)افغان کمشنریٹ صوبہ خیبرپختونخوا یواین ایچ سی آرکے باہم اشتراک سے دوسری افغان مہاجرین کرکٹ لیگ کوآرٹر فائنل مراحل میں داخل ہوگئی۔میزبان پشاورسمیت نوشہرہ، دیر، مردان،چارسدہ،صوابی اوربنوں کی ٹیمیں کوآرٹرفائنل میں پہنچ گئیںایونٹ کافائنل16 دسمبر کوحیات آباد ا سپورٹس کمپلیکس پشاورمیںکھیلاجائے گا۔گذشتہ روزکھیلے گئے آخر ی پر ی کوآرٹرفائنل میچ میںنوشہرہ مہاجر کیمپ کی مزید پڑھیں
سابق کپتان سرفرازاحمد نے گرلز کرکٹ ٹریننگ مرکز کا افتتاح کردیا
کراچی (آن لائن) ترکی کی سرکاری امدادی ایجنسی ترکی کارپوریشن اور کوآرڈی نیشن ایجنسی ٹیکا نے کراچی میں لڑکیوں کے لئے کرکٹ ٹریننگ کا مرکز قائم کیا ہے۔ جمعہ کے روزپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ، ترکی کارپوریشن اور کوآرڈی نیشن ایجنسی کے کراچی کوآرڈینیٹر ، ابراہیم کتراسی اور زندگی ٹرسٹ کے مزید پڑھیں
کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کیا جائے،وسیم اختر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے ہدایت کی ہے کہ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں کر کٹ، ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس سمیت مختلف کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے جاری ترقیاتی کاموں کو تیزی سے مکمل کیا جائے تاکہ سٹی اولمپکس کے موقع پر زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے مقابلے یہاں مزید پڑھیں
غلط فیصلہ ہوجائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا،علیم ڈار
پرتھ(جسارت نیوز)سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ بالآخر پاکستان کے علیم ڈار کے نام ہو گیا جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے امپائر ا سٹیو بکنر سے آگے نکل گئے علیم ڈار کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر بننا چاہتا تھا، والد پولیس میں تھے اور ان مزید پڑھیں