پرتھ ٹیسٹ ،دوسرے روز آسٹریلیا پہلی اننگز میں 416 رنز بناکر آئوٹ

پرتھ (جسارت نیوز) آسٹریلیا کی ٹیم پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 416 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، مارنس لابوشین نے 143 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ٹم سائودی اور نیل ویگنر نے4,4ر وکٹیں حاصل کیں، نیوزی لینڈ کی109 رنز پر 5 وکٹیں گر گئیں، روز ٹیلر 66 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ،تیسرا روز بھی بارش سے متاثر

راولپنڈی : پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے روز بارش کے باعث میچ متاثر ہونے پر شائقین اداس بیٹھے ہیں اسلام آباد (اے پی پی) آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے 19 اسکور کا اضافہ کرتے ہوئے مجموعی 282 اسکور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ انڈر 19 جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،سلیم جعفر

کراچی (سید وزیر علی قادری) آئی سی سی ورلڈ کپ انڈر 19کے لیے جس ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے وہ میگا ایونٹ کو جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، ایشیا کپ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو شامل کرکے میرٹ کی بنیاد رکھ دی، یہ بات چیف سیلیکٹر سلیم مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، چوتھے روز کا کھیل بارش اور خراب موسم کے باعث شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز کا کھیل بھی بارش اور خراب موسم کے باعث تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ راولپنڈی میں آج الصبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلسہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے جس کے باعث پنڈی مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،افریقی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند  

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ آئندہ سال پاکستان ٹیم بھیجنے پررضامند ہوگیا ہے۔ پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے دنیا بھر میں موجود پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ہم نے سری لنکا کے بعد آئندہ سال مارچ مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ  کیلئے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے 14 میں سے 7انکلوژرزکے ٹکٹ دستیاب ہیں، دیگر 7کے ٹکٹس مختلف تعلیمی اداروں میں مفت تقسیم کیے جائیں گے، اقبال قاسم،نسیم الغنی، وسیم اکرم، قائد، جاوید میانداد، فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز کے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان مزید پڑھیں

انٹرکالجیٹ اسپورٹس مقابلوں میں طالبات کی شاندار کارکردگی

مانسہرہ (جسارت نیوز) ہزارہ یونیورسٹی انٹر کالجیٹ گرلز مقابلوں میں ہزارہ یونیورسٹی کی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہینڈ بال، باسکٹ بال، فٹ بال، چک بال کے مقابلوں میں پہلی پوزیشنیں حاصل کر لیں۔ ہزارہ یونیورسٹی انٹر کالجیٹ گرلز ٹورنامنٹ ہزارہ یونیورسٹی میں جاری ہے، باسکٹ بال فائنل میں ہزارہ یونیورسٹی کی ٹیم مزید پڑھیں

شہبازکرکٹ لیگ،یونائٹیڈ اکیڈمی کی چوتھی کامیابی

کراچی(اے پی پی) یونائٹیڈ کرکٹ اکیڈمی نے عتیق کرکٹ اکیڈمی کو 36 رنز سے شکست دے کر شہباز اسپورٹس انڈر 19  لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔ کے سی سی اے ا سٹیڈیم کے اپ گریٹ  سبزہ زار پر کھیلے گئے میچ میں فاتح یونائیٹڈ کرکٹ مزید پڑھیں

فضائیہ ڈگری کالج بیس فیصل میں اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فضائیہ انٹر کالج اسکواش چیمپئن شپ فضائیہ ڈگری کالج بیس فیصل کے اسکواش کمپلیکس میں منعقد کی گئی ۔ تقریب بیس کمانڈر فیصل بیس ایئر کموڈور آفتاب عالم کی سر براہی میں شروع ہوئی۔ اسکواش تقریب میں معروف اسکواش چیمپئن جہانگیر خان اور ائر مارشل عباس گھمن نے بھی خصوصی طورپر شرکت مزید پڑھیں