مصباح نے فواد کر کراچی ٹیسٹ میں بھی موقع نہ دینے کا اشارہ دے دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی فواد عالم کو موقع نہ دینے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو ضرورت ہوئی تو فواد عالم کو ضرور کھلایا جائے گا، ضروری نہیں یہ ٹیسٹ کھیلیں جہاں ضرورت ہو مزید پڑھیں

انٹرنیشل اسکواش ٹورنامنٹ فرحان اور طیب سیمی فائنل میں

اسلام آباد(جسارت نیوز) ہواوے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلوں میں پاکستان نے فرحان محبوب اور طیب اسلم نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔مصر کے یوسف ابراہیم اور محمد الشیربینی نے بھی سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔خواتین کے مقابلوں میں مصر کی حانا موتاز ، فریدہ محمد، مینا حمیداورامریکا کی سابرینا مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میچ کی میزبانی کیلئے تیار کھلاڑیوں کی پریکٹس

کراچی : پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم اورسری لنکن ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے ہوئے ،آخری تصویر میں امام الحق اورمحمد عباس خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے بعد شہر قائد کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ کل سجے گا،پاکستان اور سری مزید پڑھیں

مصباح کی ٹیم سلیکشن درست نہیں،مکی آرتھر

کراچی : سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اپنی کوچنگ میں پاکستان ٹیم کے وہ کھلاڑی منتخب کیے جو جتوا سکتے تھے، یہ تاثر درست نہیں کہ میری وجہ سے کچھ کھلاڑی مزید پڑھیں

پاکستان ،کراچی میں ریکارڈ اچھا قومی ٹیم کم بیک کریگی،وقار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کا کراچی میں ہمیشہ ریکارڈ اچھا رہا ہے، امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی۔وقار یونس نے اپنے ایک بیان میں دس بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دس سال مزید پڑھیں

عثمان اور کراچی کلب شکریہ جناح باسکٹ بال کے فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ ) کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر بابا ئے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے “شکریہ جناح ؒ”باسکٹ بال ٹورنامنٹ” کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ،کرنل ساجد شریف ملک نے پروقار مزید پڑھیں

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم 10 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کو تیار

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم 10 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں شہر قائد میں پہنچ چکی ہیں،دونوں ٹیمیں آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرینگی،جس کے بعددونوں ٹیموں کے کپتان پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔  تاریخی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر 1955 کے اوائل مزید پڑھیں

کیا دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم صرف ٹیسٹ میچز کھیلے گی؟

لاہور : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ پاکستان کے دوران صرف ٹیسٹ میچز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی ویب سائٹ کے مطابق رواں ہفتے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان ہونے کا امکان ہے جبکہ مجوزہ شیڈول میں تبدیلی بھی متوقع مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچز کھیلنےکیلئےدورہ پاکستان پر رضامند ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی سائٹ کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم  اگلے سال مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔

آسٹریلیا میں زیادہ رنز کیوں دیئے وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر یاسرشاہ نے آسٹریلیا میں زیادہ رنز دینے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی  کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ‘ میں زیادہ رنز اس لیے دیئے کیوں کہ میں  نے زیادہ اوورز بولنگ کی ‘۔33 سالہ یاسر شاہ نے حال ہی میں مزید پڑھیں