سید پرویز قیصر بریڈلے جون واٹلنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے اور کل ملاکر9ویں بنے باز بنے۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے34 سالہ بریڈلے جون واٹلنگ نے انگلینڈ کے خلاف ماونٹ مونگونئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے دن667 منٹ میں473 گیندوں پر24 چوکوں اور ایک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عمران خان کابلے باز بابر اعظم کواہم مشورہ
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا میں موجود قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں سابق کپتان و مایہ ناز گیند باز وسیم اکرم نے بتایا ہے کہ برسبین ٹیسٹ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے ہرا دیا
مائونٹ مانگینوئی (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے ہرا کر2 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 197 رنز پر ڈھیر ہوگئی، نیل ویگنر نے 5 وکٹیں حاصل کیں، بی جے واٹلنگ کو ڈبل سنچری بنانے پر مزید پڑھیں
بنگلادیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20سیریز تک محدود ہونے کا خدشہ
ڈھاکا(آئی این پی) بنگلا دیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگال ٹائیگرز کو جنوری میں پاکستان میں 3ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں لیکن غیر ملکی کوچنگ اسٹاف نے کئی ہفتے پہلے ہی انکار کردیا تھا مزید پڑھیں
زیڈ اے نظامی میموریل انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ : لینڈ ریکوری کی شاندار فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ذیر اہتمام زیڈ اے نظامی میموریل انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لینڈ ریکوری نے انجینئرنگ کو 60 رنز سے شکست دے دی، لینڈ ریکوری نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز اسکور کئے، حسام الکبیر نے شاندار 60 مزید پڑھیں
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
ایڈلیڈ: پاکستان کو ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیم انتظامیہ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے،دوسرے ٹیسٹ میچ میں حارث سہیل کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون سینٹرل پنجاب کے ظفر گوہر اور بلاول آصف کی تباہ کن بولنگ ،بلوچستان کے اوپنر عمران کی تیسری سنچری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا نے سنٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز ، بلوچستان نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 271رنز اور سدرن پنجاب نے سندھ کے خلاف 5وکٹوں کے نقصان پر 344رنزبنالیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں خیبرپختونخوا نے سنٹرل پنجاب کے مزید پڑھیں
پروفیشنل اسکواش فیڈریشن نے پاکستان میں انٹرنیشنل میچز پر سیکورٹی فیس ختم کردی
اسلام آباد (اے پی پی ) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ پروفیشنل ا سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) نے پاکستان میں شیڈول2 انٹرنیشنل میچز میں سکیورٹی فیس ختم کر دی۔ پشاور میں حال ہی میں قومی کھیل کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ سال پشاور میں بین مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ،خیبر پختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا
کراچی (سید وزیر علی قادری)قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون 3 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج سے اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہونیوالا فائنل4 روز تک جاری رہے گا۔اس سے قبل دونوں ٹیمیں راؤنڈ میچز میں 2 مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط، پہلی اننگز 615 رنز پر ڈیکلیئر کر دی
مائونٹ مانگینوئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی، میزبان ٹیم نے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز 615 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، بی جے واٹلنگ نے شاندار ڈبل سنچری ا سکور کی، مچل سینٹنر نے 126 رنز بنائے، انگلینڈ نے دن کے اختتام مزید پڑھیں