صحتمند معاشرے کیلیے کھیل کے میدان ضروری ہیں ،ڈاکٹر سید سیف الرحمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صحت مند معاشرے کے لئے کھیل نہایت اہم ہیں اس کے لئے ضروری ہے کہ کھیل کے میدان زیادہ سے زیادہ آباد کرنے پر توجہ دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے گلستان جوہر بلاک14 میں قائم کے ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس کے مزید پڑھیں

پشاور فٹ بال لیگ کا تیسراایڈیشن کا آغاز

پشاور: پشاور فٹ بال لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاحی میچ کے موقع پر مہمان خصوصی ٹرافی کے ساتھ پشاور(جسارت نیوز)پشاور فٹ بال لیگ کا تیسرا ایڈیشن طہماس خان فٹ بال گرائونڈپر شروع ہوگیا، لیگ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی بھی کی گئی ،جسکے مہمان خصوصی ڈائریکٹرافغان ریفیوجی عبدالحمیدخلیلی تھے انکے ہمراہ مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ،آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنالئے

برسبین: پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلین بلے باز ڈیوڈ وارنر شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد کھیل کے اختتام پر پویلین لوٹتے ہوئے برسبین (جسارت نیوز) ڈیوڈ وارنر اور جو برنز کی شاندار شراکت داری کی بدولت آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان مزید پڑھیں

پاکستان نے اے سی سی ایمرجنگ ٹیم ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ڈھاکا: پاکستان نے اے سی سی ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان ٹیم کو مشکلات کا سامنا

آسٹریلیانے 7 وکٹوں کے نقصان پر 557 رنز بنا لئے‘ پاکستان پر 317 رنز کی برتری حاصل ہو گئی برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک)برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز چائے کے وقفے تک پاکستان آسٹریلیا کی7 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوگیا۔ دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کا آغاز سے ہی آسٹریلیا مزید پڑھیں

پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے  ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔ پاکستان نے کی جانب سے روحیل مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے اعزاز۔۔۔ اسکریبل پلیئر عماد فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے 13سالہ اسکریبل پلیئر عماد علی نے انگلینڈ میں ہونے والی ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی  اورماہر کھلاڑیوں کو مات دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔  عماد علی ورلڈ اسکریبل کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے نا صرف کم عمر کھلاڑی ہیں بلکہ پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے ورلڈ اسکرایبل مزید پڑھیں

ایران میں مشاق شمشیر زن مدمقابل ۔۔۔ عالمی مقابلوں کا آج سے آغاز

 عالمی شمشیرزنی کپ کے مقابلوں کا آج سے ایران میں آغاز ہو رہا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں آج سے بین الاقوامی شمشیرزنی کپ کے مقابلے ہوں گے ،۔ 23 اور 24 نومبر کو ہونے والے مقابلوں میں اٹلی، اسپین، بیلجیم، قازقستان، کویت، تیونس، یوکراین، جارجیا، آذربائیجان، رومانیہ، عراق، اردن مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ،خیبر پختونخواہ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا فائنل 26 سے 29 نومبر تک اسٹیٹ بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے 3 روزہ میچ میں مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ کے سی او او سبحان احمد کا استعفیٰ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 56واں اجلاس جمعہ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کرکٹ کو ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے ٹیم پاکستان بھجوانے پر رضامند کرنے پر پی سی بی کی قیادت کی تعریف کی گئی۔ مزید پڑھیں