باکسرعامرخان کا پاکستان کی سیاست میں آنے کاارادہ

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئن پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان بھی پاکستان کی سیاست میں آنے کاارادہ رکھتے ہیں ،میڈیاسے گفتگومیں انکاکہناتھاکہ اپنی فائٹس مزیدایک سال جاری رکھوں گاجس کے بعدسیاست میں جانے کاارادہ ہے ،وزیراعظم بننے کاارادہ نہیں ،صرف کھیل اورکھیلوں کی وزارت کی خواہش ہے ،بدقسمتی سے عمران خان کھیلوں کیلئے کچھ نہ کرسکے۔

پاکستانی کھلاڑی آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں،مصباح

برسبین(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصبا ح الحق کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں میں اعتماد ہے اور وہ کچھ الگ کرکے آسٹریلیا میں تاریخ بنانا چاہتے ہیں۔ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے برسبین میں قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بیٹسمین مزید پڑھیں

ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان 

لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی آف اسپینر ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان  کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  ثنا میر آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گی ، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئےبرسبین میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل  گابا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے،دونوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی  ۔ قومی ٹٰم کے کپتان اظہر علی مزید پڑھیں

عمران خان کھیلوں کے لئے کچھ نہ کرسکے،باکسر عامر خان

 عمران خان کو پہچان کھیل نے دی لیکن وہ کھیلوں پر توجہ نہ دے سکے۔یہ کہنا ہے ورلڈ چیمپئین پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کا جو  پاکستان کی سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں  ان کا کہنا تھا کہ اپنی فائٹس مزید ایک سال تک جاری رکھوں مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی براڈکاسٹرکے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: پی ایس ایل میچز دکھانے سے انکار کرنے والے بھارتی براڈکاسٹرکے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوران ایونٹ معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر نقصان کا ازالہ کرنے کی درخواست کی ہے۔پی سی بی نے اور بھارتی براڈ کاسٹرآئی ایم جی آر مزید پڑھیں

کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف کارکردگی دکھانے کیلیے بے تاب ہیں،شان مسعود

برسبین(جسارت نیوز) اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی کینگروز کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے کیلیے بیتاب ہیں، برسبین کی کنڈیشنز سے واقف ہیں، اسکواڈ میں شامل 3اہم بیٹسمین 2016کی سیریز میں بھی یہاں کھیلنے کا تجربہ حاصل کر چکے ہیں، پرتھ میں بھی تیاریوں کا اچھا موقع ملا۔پیر کو گابا اسٹیڈیم برسبین مزید پڑھیں

عبداللہ حسین ہارون انڈر 12 فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عبداللہ حسین ہارون انڈر 12 یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ساؤتھ کا شاندار افتتاح ڈی ایف اے ساؤتھ کیْ مرکز فٹبال ہاؤس چاکیواڑہ کے سامنے حیدری بلوچ یوتھ اور القادر اسکول یوتھ کے درمیان شاندار نمائشی میچ کھیلا گیا جو تین تین گول سے برابر رہا القادر اسکول یوتھ مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی،سینٹرل پنجاب کیخلاف سندھ کی پوزیشن مستحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 16 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ گئے۔ اشفاق احمد مزید پڑھیں

ایمر جنگ ٹیمز ایشیا کپ ،پاکستان عمان کو ہراکر سیمی فانل میں

عجمان : ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ، پاکستانی بلے باز روحیل نذیرعمان کیخلاف شاٹ کھیلتے ہوئے لاہور(جسارت نیوز)بنگلا دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے عمان کو 147 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ عمان کی ٹیم320رنز ہدف کے تعاقب میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔خوشدل مزید پڑھیں