پی ایس ایل 2020: شین واٹسن سمیت 3 کھلاڑی پاکستان آنے کو بیتاب

لاہور: پی ایس ایل 2020 کے ڈرافٹ سے قبل پلاٹینم کٹیگری میں رجسٹریشن کروانے والے آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کی ایک بار پھر پاکستان آمد کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ ایونٹ کے تمام ایڈیشنز میں حصہ لینے والے آلراونڈر شین واٹسن گذشتہ ایڈیشن میں ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔ شین واٹس کی ایونٹ مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ، پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی گرفت مضبوط ‘ پاکستانی بولرز کی جم کر پٹائی

پاکستانی بولرز آسڑیلوی اوپنرز کے سامنے بے بس ‘ ڈیوڈ وارنر99 اور جوبرنز 88 رنز پر براجمان ٗ چائے کے وقفے کے بعد کھیل دوبارہ شروع آسٹریلین اوپنرز نے میدان کے چاروں طرف عمدہ اسٹروکس کھیلتے ہوئے 195 رنز بنا لئے ٗ پاکستانی ٹیم 240رنز پر آئوٹ برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ مزید پڑھیں

نسیم شاہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے چھٹے کم عمر کھلاڑی بن گئے

برسبین (جسارت نیوز) نیسیم شاہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے چھٹے اور مجموعی طور پر9ویں کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے جمعرات کو برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 16 سال اور 279 دن کی عمر میں ڈیبیو کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ نسیم شاہ نے ٹیسٹ ڈیبیو مزید پڑھیں

پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ، مردان، لاہور حیدر آبادکی فتح

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ، مردان، لاہور حیدر آباد، بنوں اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی نگرانی میں کھڑو اسپورٹس کمپلیکس لاڑکانہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں مردان بورڈ نے ٹیکنیکل بورڈ پشاور کو 2۔3 سے شکست دے دی۔ مردان مزید پڑھیں

چمپئین سندھ انڈر 19کرکٹ ٹیم کیلیے 10 لاکھ روپے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر 19ون ڈے اور سہ روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سند ھ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میںعمر ایسوی ایٹس اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مقامی ہو ٹل میں تقریب پذیرائی ہوئی اس موقع پر کمشنر کراچی افٹخار علی شلوانی مہمان خصوصی تھے انھوں نے کہا کہ سندھ کی ٹیم نے دونوں مزید پڑھیں

وقارعلی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (جسارت نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز نوجوان سپوت ڈیرہ وقار علی شاہ نے 33 ویں قومی کھیل پشاور تائی کوانڈو میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے شہر کا نام روشن کردیا ۔ پشاور میں ہونے والی 33 ویں قومی کھیل تائی کوانڈو مقابلوں میں ڈیرہ کے سپوت علی مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فالوآن کا شکار سدرن پنجاب میچ ڈرا کرنے میں کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں سدرن پنجاب اور ناردرن کے درمیان میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ فالو آن کا شکار سدرن پنجاب کی ٹیم نے دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے خلاف4وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز کی برتری حاصل کی تھی کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔میچ مزید پڑھیں

انگلش ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 241 رنز بنالئے

ماؤنٹ مانگینوئی (جسارت نیوز) ڈینلی، اسٹوکس اور برنز کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنالئے، جو ڈینلی 74 اور برنز 52 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، بین اسٹوکس ناقابل شکست 67 رنز کے ساتھ دوسرے مزید پڑھیں

ایمرجنگ ٹیمز کپ بنگلادیش افغانستان کو ہراکر فائنل میں

ڈھاکا (جسارت نیوز) بنگلا دیش کی ایمرجنگ ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ بنگلا دیش نے افغانستان کی ایمرجنگ ٹیم کو دوسرے سیمی فائنل میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، فاتح ٹیم نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 39.5 اوورز میں 3 وکٹوں مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ پاکستانی بیٹنگ لائن پھر فلاپ 240 رنز پر پوری ٹیم آئوٹ

برسبین: پاکستانی بلے باز اس شفیق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز نصف بنانے کے بعد شائقین سے داد وصول کرتے ہوئے برسبین (جسارت نیوز) پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، کپتان اظہر علی اور مزید پڑھیں