کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا اور تین میچز مختلف مقامات پر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام میگا ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ٹورنامنٹ کے 22 ویں میچ میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلوں کی سر گرمیاں صحت مند معا شرے کیلیے ناگزیر ہیں، حنیف جدون
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تیسر ٹائون پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ دو روزہ اسپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ اور آکسفورڈ گروپ آف اسکولز کے چیئرمین محمد حنیف جدون نے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ علم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی مزید پڑھیں
بھارت نے بنگلادیش کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 130 رنز سے ہرادیا
اندور (جسارت نیوز) بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو اننگز اور 130 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیشی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 213 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، مشفق الرحیم 64 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی نویں مرحلے کے تمام میچز ڈرا ہوگئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 257 رنزبنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے اسپنر رضا حسن نے میچ میں 8 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں
ایمر جنگ ایشیا کپ حسنین کی تباہ کن بولنگ پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بنگلادیش میں اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو90رنزسے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 183 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ آل راؤنڈر عماد بٹ 44 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا مزید پڑھیں
ـ33 ویں قومی کھیل کا اختتام آرمی نے قائداعظم ٹرافی جیت لی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان قومی کھیل کی فاتح ٹیم آرمی کوقائد اعظم ٹرافی پیش کررہے ہیں پشاور (سید وزیر علی قادری) پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں گزشتہ شب 33ویں قومی کھیل اختتام کو پہنچ گئے، آرمی تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہی، گورنر خیبر پختون خوا تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان مزید پڑھیں
انٹرا اسکول و کالج فٹبال ،لائسیم اسکول کریڈ وکالج فائنل میں
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد اسپورٹس گالا سیزن1 انٹر اسکول/ کالج فلڈ لٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل دی لائسیم اسکول اور کریڈو کالج کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے دو سیمی فائنل کا فیصلے برآمد ہوگئے۔ نیا ناظم آباد فٹبال گرائونڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں دی لا ئسیم اسکول اور ہائی برو مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5 عالمی کرکٹرز پاکستان میں جلوہ گر ہوں گے
ڈیل اسٹین، ہاشم آملہ، معین علی، عادل رشید اور جیسن رائے سمیت 28 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹریشن کراچکے آئندہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم کو برقرار رکھنے کے امکانات موجود ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 5 میں انٹرنیشنل اسٹارز کی کہکشاں جگمگانے کو تیار ہے، دنیا بھر سے کئی مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئر کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11 دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا شیڈول مزید پڑھیں
قومی کھیل ، تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید 5 میڈلز کا فیصلہ ہو گیا
پشاور (جسارت نیوز ) ایبٹ آباد میں جاری 33ویں نیشنل گیمز کے تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید پانچ میڈلز کا فیصلہ ہو گیا جس میں پاکستان آرمی مجموعی طور پر پندہ سونے چھ چاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ545پوائنٹس حاصل کر کے اپنی فیصلہ کن برتری برقرار رکھے ہوئے ہیں جبکہ واپڈا9سونے8چاندی اور 4کانسی مزید پڑھیں