کراچی (اسٹاف رپورٹر)بنگلا دیش میں اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف36ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روحیل نذیر نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل ڈائمنڈ کیٹیگری میں 59 غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے پی ایس ایل فائیو کیلیے ابتدائی ڈائمنڈ کٹیگری میں شامل 59غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ۔ابتدائی فہرست میں انگلینڈ کے 19، ویسٹ انڈیز کے12 ،جنوبی افریقا کے 11 جبکہ بنگلا دیش اور سری لنکا کے 5،5کرکٹرز شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا مزید پڑھیں
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بیمار ہوگئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بیمار ہوگئے، بخار اور گلے کے انفیکشن کی وجہ سے اظہر علی بیٹنگ کرنے کے لیے نہیں آئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین دوسرے ٹور میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان نے 5 وکٹوں پر 230 رنز مزید پڑھیں
ندیم حسن 2 گھنٹے 24 منٹ میں 44 کلومیٹر طے کرکے پاکستان میریتھن چیمپئن بن گئے
پشاور: قومی کھیل میں کھلاڑی رکائوٹوں والی دوڑ میں زور آزمائی کررہے ہیں پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے 2گھنٹے24منٹ اور 2 سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے33ویں قومی کھیلوں کی میریتھن ریس چمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی سے شروع ہو کر مزید پڑھیں
قومی کھیل آرمی 93 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
پشاور (سید وزیر علی قادری) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں 33 ویں قومی کھیل میں آرمی کی 93 سونے، 72 چاندی اور 43 کانسی تمغے کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 سونے، 58 چاندی اور 48 کانسی تمغے کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، سونے،4 چاندی اور3 کانسی تمغیکے ساتھ تیسرے مزید پڑھیں
یاسین حبیب نے دی آرکیڈ اسکول ماسٹر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی آرکیڈ اسکول کراچی ماسٹر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ مرحلے میں بلال ایسوسی ایٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20اوورزمیں7کھلاڑیوںکے نقصان پر 168 رنز بنائے،ذاکر ملک 53اور حمزا قادر 36رنز بنا کر نمایاںرہے،اسد بٹ نے 3اور احمد حسین نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں بٹ برادرز 18.1 اوورز مزید پڑھیں
پاک سری لنکا سیریز: 10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ بحال
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں رنگ لے آئیں، 10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سر لنکا کے مابین ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان اور سری لنکا کے قومی کرکٹ ٹیم سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز ہوم کراوڈ کے سامنے مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پر جرمانہ عائد
قومی انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ناردرن کے کرکٹر شیراز خان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میچ کے دوران حریف کھلاڑی کی طرف گیند پھینکنے پر شیراز خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔شیراز خان کو سندھ کے محمد طحہ کی طرف گیند پھینکتے دیکھا گیا۔ شیراز خان مزید پڑھیں
بسمعہ معروف قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار
بسمعہ معروف کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ اقبال امام کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ بسمعہ معروف اور اقبال امام کی تقرری اگلے برس آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک کی گئی۔ کپتان بسمعہ معروف مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان کل متوقع
لاہور: دورہ پاکستان کیلئے سرلنکا لنکن ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔ لنکن میڈٰیا کےمطابق ٹیم میں سنئیرز و جونئیر کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا شیڈول لنکن بورڈ کے حوالے کیاجاچکا مزید پڑھیں