کراچی (اسٹاف رپورٹر)12 سال کی عمر میں کراچی سے اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز کرنے 24 سالہ سعود شکیل بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں قومی ایمرجنگ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز سعود شکیل لیفٹ آرم اسپن باؤلنگ کا ہنر بھی جانتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دائود اسپورٹس نے انٹر اکیڈمی کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیوچر نیکسٹ کر کٹ کلب اور اکیڈمی کے زیرِ اہتمام ایف این سی اے انٹر اکیڈ میز کر کٹ ٹورنامنٹ دائود اسپورٹس کر کٹ اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں نیا ناظم آباد کر کٹ اکیڈمی کو چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کر نا پڑا، نیا ناظم آباد گرائونڈ پر ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پرتھ (جسارت نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔قومی ٹیم کی جانب سے 36 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم زیرو پر آئوٹ نہیں کرسکی، بابر اعظم کے علاوہ یہ اعزاز جنوبی افریقا کے فاف مزید پڑھیں
قومی کھیل اختتامی مراحل میں داخل،واپڈا ٹینس میں فاتح
پشاور (سید وزیر علی قادری) پشاور میں 33 ویں قومی کھیل میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں کھیل آج ختم ہوں گے۔ پاکستان آرمی 140، سونے، 116 چاندی، 76 کانسی تمغے کے ساتھ سرفہرست ہے، واپڈا 126 سونے، 86 چاندی اور 63 کانسی تمغے کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی مزید پڑھیں
پی ایس ایل گولڈ کیٹیگری 14 ممالک کے 144 کھلاڑی شامل
ؐکراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2020 کے ڈرافٹ کی گولڈ کٹیگری میں شامل144 غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست سمیت گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کٹیگری میں شامل 325 مقامی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔325 مقامی کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی ڈومیسٹک سیزن میں شریک فرسٹ الیون، سیکنڈ الیون اور انڈر 19 مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سندھ کو سدرن پنجاب پر برتری حاصل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان نے ناردرن کے خلاف دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل بلوچستان کے 293 رنز کے جواب میں ناردرن کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر293 رنزبناسکی۔ اوپنر آفاق رحیم نے 103 رنز مزید پڑھیں
ڈوپ ٹیسٹ کے بغیر کھلاڑیوں کی قومی کھیلوں میں شرکت
پشاور (سید وزیر علی قادری) انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او سی) کے قوانین کے مطابق کسی بھی بڑے ایونٹ یا ملکی اہم ایونٹس میں شریک ہونے والے کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ ہونا ضروری ہے، جسے اس سلسلے میں بنا ہوا یونٹ واڈا دیکھتی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ( پی او اے ) نے مزید پڑھیں
عبدالخالق فٹبال حیدری بلوچ ،بلوچ محمدن کو ہراکر فائنل میں داخل
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید عبدالخالق بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،گبول پارک زیراہتمام بابل اسپورٹس فٹبال کلب نوالین لیاری کراچی خصوصی تعاون لیاری امن فٹبا ل گروپ کے تحت گزشتہ روز شانداردوسراسیمی فائنل حیدر ی بلوچ ساؤتھ بمقابلہ بلوچ محمدن کے درمیان کھیلا گیا جو حیدر ی بلوچ ساؤتھ نے1-0سے جیت کر سپر مزید پڑھیں
فٹنس کیمپ 18 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 18 نومبر سے شروع ہونے والا فٹنس کیمپ 8 روز تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہے گا۔ کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ 25 نومبر تک جاری رہنے والے کیمپ میں شریک کھلاڑی 17 نومبر کواین سی اے میں رپورٹ مزید پڑھیں
سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق، بابراعظم کو آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کرنے پر چراغ پا
سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بابر اعظم کو قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کرنے کے فیصلے پر مصباح الحق کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آسٹریلیا کے اہم ترین ٹور پر سرفراز احمد کو قیادت سے نہیں ہٹانا چاہئے تھا کیونکہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ نئی مزید پڑھیں