ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹنس کیمپ 18 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 18 نومبر سے شروع ہونے والا فٹنس کیمپ 8 روز تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہے گا۔ کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ 25 نومبر تک جاری رہنے والے کیمپ میں شریک کھلاڑی 17 نومبر کواین سی اے میں رپورٹ کریں گے۔کیمپ میں 3 کھلاڑی شرکت کریں گے:محمد عامر،محمد عرفان،عماد وسیم،اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں شرکت کے غرض سے بنگلہ دیش میں موجود محمد حسنین اور خوشدل شاہ کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں