ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا تاج سجائے محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ترکی کے شہر اناتالیہ میں ہونے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف جیسے ہی ٹرمنل سے باہر آئے تو کراچی ائیرپورٹ کا لانج مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ دن کی روشنی میں آتش بازی کا مظاہرہ حیان کن رہا

پشاور(نمائندہ خصوصی )قومی کھیل کا آغاز باقاعدہ کے بعد ملک سے آئے ہوئے10 ہزار کے قریب مرد و خواتین کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی جبکہ دن کی روشنی میں آتش بازی کا بھی حیران کن مظاہرہ پیش کیا گیا۔9سال بعد خیبرپختونخوا میں منعقد ہونیوالے ان کھیلوں میں چاروں صوبوں سمیت گلگت مزید پڑھیں

شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کے خلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں مزید پڑھیں

نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں، فاسٹ بولر جنازے میں شریک نہیں ہوں گے

لوئیر دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بولر کی والدہ کا انتقال گزشتہ شب ہوا تھا، انہوں نے اہل خانہ کےمشورے کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں ہی رہنےکا فیصلہ کیاہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق نسیم شاہ کو والدہ کی انتقال کی اطلاع دے دی گئی تھی، تاہم سفر کی طوالت مزید پڑھیں

واٹر اسپورٹس اتھارٹی کا قیام زیر غور

محکمہ کھیل نے  ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئےواٹراسپورٹس اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی کے قیام کے لیے سندھ ہائی  کورٹ کے احکامات کے بعد چیف سیکریٹری نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دی۔ کمیٹی کی پہلی میٹنگ سیکریٹری اسپورٹس کی سربراہی میں ہوئی۔ بل کا مسودہ مزید پڑھیں

پریکٹس میچ؛بابر اعظم اور اسد شفیق کی آسٹریلیا اے کےخلاف سنچریاں

پرتھ میں آسٹریلیا اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور اسد شفیق کی عمدہ سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 336رنز بنالیے۔ پرتھ کے اوپٹس اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان اسکواش فیڈریشن آئندہ 2 ماہ میں 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان اسکواش فیڈریشن اگلے 2 ماہ میں 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گی، ورلڈ اسکواش فیڈریشن کانفرنس اور سالانہ جنرل اجلاس کیپ ٹائون میں ہوا جس میں یہ فیصلے کئے گئے۔ پہلا ٹورنامنٹ دسمبر 2019میں اسلام آباد میں منعقد ہو گا جبکہ دوسرا ٹورنامنٹ جنوری 2020میں کراچی میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج فیصلہ کن ٹی 20 میں مدمقابل ہوں گے

آکلینڈ (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل آج آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، دوسرے اور تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بالترتیب مزید پڑھیں

الفا کالج اسپورٹس،باسکٹ بال ایونٹ میں نکسراورسیڈرکالج کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے 8ویں روز باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے کھیلے گئے۔ باسکٹ بال کے مقابلے انڈر19گرلز اینڈ بوائز دونوں کیٹیگری میں الفا کالج اورالفا کور گراؤنڈ پر منعقد ہوئے۔ کرکٹ میچز ہل پارک ار آئی بی اے کرکٹ گراؤنڈز پر ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔ انڈر19باسکٹ مزید پڑھیں

الکرم اسپورٹس نے یکجہتی کشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الکرم اسپورٹس زون ایک نے کے جے جمخانہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر یکجہتی کشمیر فیسٹیول کرکٹ میچ جیت لیا۔ابو ریحان گراؤنڈ ایف سی ایریا پر کھیلے گئے میچ میں کے جے جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 25 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ماریو نے 91 مزید پڑھیں