کراچی : انٹرنیشنل فٹبالربرازیل کے ریکارڈو کاکا، پرتگال کے لوئس فیگو، اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو سمیت پاکستان پہچنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹارز نے پاکستان میں فٹ بال کی ترقی کے لیے اپنے بھرپور تعاون مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی
افتخار احمد 37 گیندوں پر 45 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، دیگر کوئی بیٹسمین وکٹ پر نہ ٹک سکا آسٹریلیا نے جارحانہ انداز میں ہدف 12 اوورز میں 107 رنز بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی، مزید پڑھیں
یہ کھیڈ نہیں زنانیاں دا ۔۔۔ ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے روایتی خیالات کی نفی کردی
رابعہ شہزاد کی عمر اکیس سال ہے لیکن اس چھوٹی سی عمرمیں ان کے کارناموں کی ایک لمبی فہرست ہے جو انھیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز بناتی ہے ، وہ ایک غیرروایتی کھیل ویٹ لفٹنگ کی چیمپئن ہیں ، غیرروایتی اس لیے کہ نازک اندام خواتین کے لیے ویٹ اٹھانے کا تصورہمارے سماجی دھارے مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز میںآسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ایک صفر کی برتری حاصل کرلی بابر اعظم کی نصف سنچری‘افتخار احمد نے62 رنز بنائے جس میں 5 چوکے اور 3 چھکے بھی شامل تھے کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کو شکست کا سامنا ، افتخار احمد کی اننگ رائیگاں گئی ، اسٹیو اسمتھ کی بہترین بلے بازی
آسٹریلیا کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 151 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 151 رنز کا ہدف دے دیا، کپتان بابر اعظم 50 اور افتخار احمد62رنز بنا مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بے نتیجہ ختم
قومی کپتان بابر اعظم نے سب سے زیادہ 59 رنز بنائے‘رضوان30 رنز بناکرنمایاں رہے آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے 3.1 اوورز میں 41 رنز بٹورے سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا پہلا مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائے گا
سڈنی (آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا، جمعہ کو قومی ٹیم نے آرام کیا۔ پاکستان ٹیم آج ہفتہ کی صبح سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں ٹریننگ کرے گی اور ٹریننگ سیشن کے بعد کپتان بابراعظم کی پریس کانفرنس شیڈول ہے جبکہ مزید پڑھیں
وزیراعظم بنا تو بیروزگاری اور تعلیم کا مسئلہ حل کروںگا،شاہد آفریدی
اکیسویں صدی کے پاکستان میں انسان اور جانور ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں پاکستان کی خدمت کیلئے نوجوان میرا ساتھ دیں‘ ایجوکیشن پروگرام کی تقریب سے خطاب لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے وزیراعظم بناتو ملک میں بیروزگاری اور تعلیم کا مسئلہ حل کروں گا۔یہ مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں آسٹریلیا الیون کو شکست
سڈنی میں کھیلے گئے ٹور میچ میں میزبان ٹیم کے دیئے گئے 139 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا سڈنی (اے پی پی) پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو ٹور میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کپتان بابر اعظم اور فخر زمان نے مزید پڑھیں
پاکستان نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو کلین سوئپ کردیا
سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ‘جویریہ خان کو شاندار اننگز کھیلنے پر ویمنز آف دی میچ سے نوازا گیا بنگلادیش ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 89 رنز ہی بناسکی ‘ جہاں آرا عالم ویمنز آف دی سیریز قرار لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو مزید پڑھیں