٭ کپتانی کا تاج چھن گیا ٭ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر مداح چراغ پا ہوگئے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نزلہ سرفراز پر گرایا گیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد سے قومی ٹیم کی قیادت کا تاج چھن گیا‘ بیٹنگ میں خراب فارم کے ساتھ ٹیم کی ناکامی انہیں لے ڈوبی‘ دورہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سنگاکارا نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کردی
لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمارا سنگا کارا نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر سنگاکارا نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان اور پذیرائی پر بڑی خوشی ہوئی، بالآخر اس ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کو مکمل طور پر واپس مزید پڑھیں
سرفراز احمد سیاست کا شکار ہوگئے، کپتانی سے فارغ
پاکستان کرکٹ بورڈ نےسرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی سے سبکدوش کرتے ہوئے اظہر علی کو قومی ٹیسٹ جبکہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کےسپرد کردی گئی ہے۔ پی سی بی نے اس حوالے سے آفیشلی پریس ریلیز بھی جاری کردیا ہے، دوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا وزن 26 کلو کم کرکے ناقدین کو حیران کردیا
میں نے حاملہ ہونے کے دوران 23 کلو وزن بڑھالیا تھا جس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہر روز ہم ایک یا دو گھنٹے ورزش کریں تو یقیناً بہت فرق آئے گا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ماں بننے کے بعد کافی مزید پڑھیں
ٹیسٹ قیادت کیلیے سرفراز احمد کی جگہ اظہرعلی اور شان مسعود مضبوط امیدوار
لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے اظہر علی اور شان مسعود مضبوط امیدوار ہیں۔ گرین شرٹس کی 27 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے، اس دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے جس کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ مزید پڑھیں
نیشنل گیمز ٹارچ ریلی نئے راستے دریافت کرنے کو تیار ، افتتاحی تقریب مزار قائد پر ہوگی
کراچی میں6 اکتوبرکو قومی گیمز کی ٹارچ ریلی روشن کر نے کی تقریب ہو گی۔ بانی پاکستان کے مزار پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعلی سندھ ٹارچ روشن کریں گے۔ اس سے قبل کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ٹارچ ریلی کے انتظامات کا جا ئزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سندھ مزید پڑھیں
اچھاکرکٹر بننا ہے تو اپنی فٹنس کا خیال رکھیے ، کرکٹرشان مسعود
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کا تعلق ہماری دماغی اور جسمانی صحت سے ہوتا ہے اسی لیے کرکٹر شان مسعود کا کہناہے جب سے کرکٹ کو اپنایا ہے زندگی مکمل بدل گئی ہے۔ نوجوان کرکٹر نے اپنے کھانے پینے کے معمولات بتاتے ہوئے کہا کہ میں کم عمری میں فاسٹ فوڈ اور کولڈرنکس کا مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹونٹی قومی بلے بازوں کا ناقص کھیل، سری لنکا نے پاکستان کو 64رنز سے اپ سیٹ شکست دیدی
تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کو 64رنز سے اپ سیٹ شکست دیدی ۔ قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی20 میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ٹاپ آرڈر ناکام ہوگیا، پانچویں میں گرین شرٹس کے 3 مزید پڑھیں
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ : دوسرا ٹی ٹوئنٹی
لاہور: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 12 اوورز میں دو وکٹوں پر 106 رنز بنا لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔سری لنکا نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں
کرکٹ میں دلچسپی کی برطانوی شاہی روایت، ملکہ برطانیہ سے کیٹ مڈلٹن تک
برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پہلی بار پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کی مصروفیات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی لاہور میں واقع قومی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی شامل ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شاہی جوڑے کی پاکستان میں مصروفیات میں کرکٹ کو جگہ مزید پڑھیں