عراق: حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک، کرفیو نافذ

ویب ڈیسک —  عراق میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ جب کہ دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ منگل کو بے روزگاری اور ناقص طرز حکمرانی کے خلاف شروع ہونے مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز پاکستان کے نام، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست

فخر زمان، عابد علی اور حارث سہیل نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں‘محمد عامر نے 3 وکٹیں حاصل کیں اوپنر عابد علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا‘سری لنکن اوپنر گناتھلاکا شاندار 133 رنز کی اننگز کھیلی کراچی(اسپورٹس رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ’اگر ہماری فیلڈنگ کا یہی حال رہا، تو ہم کوئی ٹی ٹونٹی میچ جیت نہیں سکیں گے‘

اس میچ سے پہلے دنشکا گوناتھیلکا ایک اوسط درجے کے اوپنر تھے۔ ہو سکتا ہے اس میچ کے بعد وہ پھر معمولی سے پلئیر ہی ثابت ہوں، لیکن کراچی کی یہ اننگز ان کے کرئیر کی یادگار ترین کاوش رہے گی۔ اس بیٹنگ آرڈر پہ دو روز پہلے یہ وقت آن پڑا تھا کہ تین مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے باعث پاک سری لنکا میچ منسوخ

شائقین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا نیشنل ا سٹیڈیم کی انتظامیہ نے پچ کو ڈھانپ دیا تھا اطراف زور دار بارش جاری رہی بارش کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا کراچی(اسپورٹس ڈیسک) شائقین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔ شہر قائد مزید پڑھیں

10 سال بعد ہوم گرائونڈ پر عالمی کرکٹ پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بابر اعظم کی سنچری ، مین آف دی میچ عثمان شنواری کی 5 وکٹیں قومی ٹیم نے 305 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں آئی لینڈ 238 رنز پر ہمت ہار گئے، ابتدائی 5 وکٹیں 28 رنز جبکہ اختتامی 5 وکٹیں مزید پڑھیں

٭٭٭تیسرا ون ڈے ٭٭٭ سری لنکن کراچی کے موسم سے آشنا ہوگئے آج سرپرائز دینے کیلئے تیار

نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کیخلاف آج بہترین کھیل پیش کریں گے، کپتان ہیرا لاتھری کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 67 مزید پڑھیں

تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان تھریمانے کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلیے سازگار دکھائی دے رہی ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا کھیلیں اور پاکستان کو زیادہ سے زیادہ ہدف مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کی جگہ کون آئے گا اس کا اعلان سری لنکا سے سیریز کے بعد کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی کارکردگی متاثر کن نہیں، مزید پڑھیں

میچ کے دوران فلڈ لائٹس بند ہو گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میچ کے دوران فلڈ لائٹس خرابی کے باعث بند ہوگئیں جس کے باعث 25 منٹ تک میچ متاثر رہا۔ اطلاعات کے مطابق فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور خراب ہوا جس کے باعث گرائونڈ میں روشنی کم ہوگئی اور میچ روکنا پڑا۔ کرکٹ ماہرین نے اس فنی خرابی کے باعث فلڈ لائٹس بند مزید پڑھیں

آصف علی گرمی سے بے حال، امام الحق کو فیلڈنگ کے دوران انجری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کراچی کی شدید گرمی اور حبس کی تاب نہ لا سکے جنہیں تشویشناک حالت میں اسٹیڈیم کے عارضی موبائل اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ دوسری جانب امام الحق بھی فیلڈنگ کے دوران انجری کے سبب مزید پڑھیں