ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف علی گرمی سے بے حال، امام الحق کو فیلڈنگ کے دوران انجری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کراچی کی شدید گرمی اور حبس کی تاب نہ لا سکے جنہیں تشویشناک حالت میں اسٹیڈیم کے عارضی موبائل اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ دوسری جانب امام الحق بھی فیلڈنگ کے دوران انجری کے سبب میدان سے باہر چلے گئے، البتہ ان کی انجری کی نوعیت سنجیدہ نہیں اور وہ تیسرا ون ڈے کھیلیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں